مجموعہ آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 534 of 615

مجموعہ آمین — Page 534

28 دنیا میں ہزارہا مذہب پھیلے ہوئے ہیں جیسے مجوسی،آریہ، ہندو ، بدھ چینی لیکن صرف عیسائیت کی ضلالتوں سے پناہ کی دعا فاتحہ میں سکھائی ۲۱۹ قیامت کبریٰ کے قریب عیسائیت کا زمین پر بہت غلبہ ہو جائے گا ۲۸۷ یہ مقدر ہے کہ قیامت تک عیسائیت کی نسل منقطع نہیں ہو گی بلکہ بڑھتی جائے گی ۲۲۲ عیسائی اپنی تیز تند تحریروں سے مسلمانوں کو اشتعال دلاتے ہیں ۳۱ سرحدی لوگوں کو مسئلہ جہاد کی خبر نہ تھی یہ پادریوں نے یاد دلایا ہے اور جہاد پر زور دیا کہ اسلام میں جہاد فرض ہے دوسرے قوموں کو مارنا باعث ثواب ہے ۲۰ پادریوں کی طرف سے اسلام اور بانی اسلام کے خلاف کتب کی اشاعت اور بدزبانی جس سے اشتعال پھیلا اور جہاد کے غلط تصور کو تقویت ملی ۲۱ پادریوں نے ہزارہار سائل شائع کئے کہ اسلام تلوار کے ذریعہ پھیلا ہے ۹ عیسائیت کا اثر لاکھوں انسانوں کے دلوں پر پڑ گیا ہے اور ملک اباحت کی تعلیموں سے متاثر ہوتا جاتا ہے ۱۲۸ ف۔ق۔ک فارسی الاصل فارسی الاصل شخص موعود کی پیشگوئی جس کے مصداق حضرت مسیح موعود ہیں ۱۱۵ فتاویٰ /فقہی مسائل تکفیر و تکذیب کی راہ اختیار کرنے والے ہلاک شدہ قوم ہیں اس لئے وہ اس لئے لائق نہیں ہیں کہ میری جماعت میں کوئی شخص ان کے پیچھے نماز پڑھے ۴۱۷۔ح خدا نے مجھے اطلاع دی ہے تمہارے پر حرام ہے اور قطعی حرام ہیں کہ کسی مکفر اور مکذب یا متردد کے پیچھے نماز پڑھو۔کیا زندہ مردہ کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ۶۴۔ح حضور کی طرف سے ممانعت جہاد کا فتویٰ ۷۷ حضور کے بارہ مولویوں کی طرف سے واجب القتل ہونے کا فتویٰ چھپا ۷ فرشتے / ملائک فرشتوں نے سمجھا کہ آدم کی پیدائش زحل کے وقت میں ہو گی اور زحل اثر قہر اور عذاب وغیرہ ہے اس لئے انہوں نے اعتراض کیا کہ کیا مفسد پیدا کر یگا ۲۸۰۔ح بعض نبیوں کی کتابوں میں میری نسبت بطور استعارہ فرشتہ کا لفظ آ گیا ہے۔دانیال نے میرا نام میکائیل رکھا اس کے معنی ہیں خدا کی مانند ۶۱۔ح،۴۱۳۔ح فطرت انسان کی فطرت کو دو مختلف جذبے لگے ہیں (۱)جذبہ بدی (۲) جذبہ نیکی ۳۲۵۔ح انسانوں کی فطرت کثرت مذاہب کو چاہتی ہے ۳۱۹۔ح فیج اعوج درمیانی گروہ کو رسول اللہ ؐ نے فیج اعوج کے نام سے موسوم کیا ہے جن کی نسبت فرمایا لیسوا منی ولستُ منھم ۲۲۴،۲۲۵ خیر القرون کے بعد سے مسیح موعود سے پہلے کا زمانہ ۲۲۶ وہ درمیانی زمانہ جس میں مسلمانوں نے عیسائیوں کی طرح حضرت مسیح کو بعض صفات میں شریک الباری ٹھہرا دیا ۲۱۱ قانون ۱۸۶۷ء کا ایکٹ نمبر ۲۳ ۲۱ قانون قدرت اسلام قانون قدرت کا آئینہ ۳ قبر مسیح کشمیر میں مسیح کی قبر ۱۰۰،۱۰۱ آ پ کی قبر سری نگر محلہ خانیار میں ہے ۲۶۴۔ح قرآن کریم مجھے فرمایا گیا ہے کہ تما م ہدایتوں میں سے صرف قرآنی