مجموعہ آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 530 of 615

مجموعہ آمین — Page 530

24 جنگ بدر بدر میں ابوجہل کی دعا کہ ہم میں سے جو جھوٹا ہے اس کو یہاں ہلاک کر دے ۵۲،۴۰۲،۴۴۱ جہاد جہاد کی فلاسفی اور حقیقت ۳ جہاد کا لفظ جُہد سے مشتق ہے جس کے معنی کوشش کرنا اور پھر مجاز کے طور پر دینی لڑائیوں کے لئے بولا گیا ۳ علماء جس طرح مسئلہ جہاد کو سمجھتے ہیں وہ ہرگز صحیح نہیں ۷ قرآن ہرگز جہاد کی تعلیم نہیں دیتا بلکہ جو اسلام کو تلوار سے نابود کرنا چاہتے تھے سو اسلام نے اپنی حفاظت کیلئے ان پر تلوار اٹھائی ۳۱ اسلام کو جہاد کی کیوں ضرورت پڑی ۳ مظلوم مسلمانوں کو مقابلہ کی اجازت دی گئی تا ظالموں کو سزا ملے دوسرے لفظوں میں اس کا نام جہاد رکھا گیا ۶ جہاد یعنی دینی لڑائیوں کی شدت کو خدا تعالیٰ آہستہ آہستہ کم کرتا گیا ہے حضرت موسیٰ کے وقت شدت تھی آنحضورؐ کے وقت شدت میں کمی آئی اور مسیح موعود کے وقت یہ حکم قطعاً موقوف ہو گیا ۴۴۳۔ح عیسائی پادریوں کے دل میں کوئی بدنیتی نہیں تھی تو حضرت موسیٰ اور حضرت یوشع کے جہادوں کا ہمارے نبی ﷺ کے جہاد سے مقابلہ کرتے اور اندر ہی اندر سمجھ جاتے اور چپ رہتے ۲۲ عیسائی پادریوں کی بدزبانی اور جہاد کی تعلیم کو اچھالنے کے نتیجہ میں غلط تصور جہاد کو تقویت ملی ۹،۲۱ اگر مولوی حکومت کے سچے خیر خواہ ہیں تو جہاد کے غلط تصور کے خلاف بالاتفاق سرحدی ملکوں میں فتویٰ جاری کریں ۲۵ مسئلہ جہاد کو معرض بحث لانے کیلئے والیء کابل علماء کو جمع کریں اور پھر علماء کے ذریعہ عوام کو غلطیوں سے متنبہ کریں ۱۷،۱۸ تلوار چلا کر غازی بننے والے اکثر افغان ہی ہیں ۱۹ سرحدی لوگوں کو جہاد کے مسئلہ کی خبر بھی نہیں تھی یہ پادری صاحبوں نے یاد دلایا۔پادریوں نے زور دیا کہ اسلام میں جہاد فرض اور دوسری قوموں کو مارنا باعث ثواب ہے ۲۰ جہاد اب قطعاً حرام ہے ۲۲۳ اب تلوار کے جہاد کا خاتمہ ہے مگر اپنے نفسوں کے پاک کرنے کا جہاد باقی ہے ۱۵ حضرت مسیح موعود کی طرف سے دینی جہاد کی ممانعت کا فتویٰ اب چھوڑ دوجہاد کا اے دوستو خیال ۷۷ ممانعت جہاد میں عربی زبان میں حضور کا ایک خط ۸۱ حدیث (علم و مقام ) حدیثوں کی بحث طریق تصفیہ نہیں ۵۱۔ح حدیث اگر پیشگوئی پر مشتمل ہے تو پیشگوئی کا پورا ہونا اس حدیث کی سچائی کی دلیل ہے ۱۴۰۔ح ابن خلدون کا کہنا کہ مہدی کی حدیثوں میں ایک حدیث بھی جرح سے خالی نہیں ۱۳۴ حدیث خسوف کسوف کو کسی جلیل الشان محدث کی کتاب سے موضوع ثابت کرنے پر سو روپیہ کا انعام دینے کا اعلان ۱۳۴ حدیث خسوف و کسوف پر اعتراضات اور اس کے جوابات ۱۳۳ حسد علماء اور مشائخ کا طبقہ ہمیشہ نبیوں اور رسولوں سے حسد کرتا آیا ہے ۴ حقوق اللہ/ حقوق العباد حقوق اللہ کے قیام کیلئے اللہ نے مجھے محمدی جامہ پہنا کر مہدی بنایا ۲۸ حقوق العباد کے قیام کیلئے اللہ نے مجھے مسیح بنا کر بھیجا ۲۷ عیسائیوں کو خالق کے حقوق جبکہ مسلمانوں کو مخلوق کے حقوق کی غلطی پڑی ۶ آخری زمانہ کے بارہ میں انبیاء کی پیشگوئی تھی کہ دو قسم کے ظلم یعنی خالق اور مخلوق کے بارہ میں ظلم سے زمانہ بھر جائیگا ۲۳ بنی نوع کی نسبت مسلمانوں سے حق تلفی سرزد ہوئی ۶،۷ سرحدیوں کا انگریز حکام کو قتل کرنا صریح ظلم اور حقوق العباد کا تلف کرنا ہے ۲۴