مجموعہ آمین — Page 529
23 عیسائی مذہب کی ضلالتوں سے پناہ کی دعا سکھانے میں حکمت ۲۲۰،۲۳۰ سورۃ فاتحہ میں صرف دو فتنوں سے بچنے کیلئے دعا سکھلائی تکفیر مسیح موعود اور فتنہ نصاریٰ ۲۱۲ دعا کے ذریعہ طریق فیصلہ ۳۷۵،۳۷۶ دعا کے ذریعہ طریق فیصلہ کیلئے چالیس علماء جمع ہو جائیں چالیس کے عدد کو قبولیت دعا کیلئے ایک بابرکت دخل ہے ۳۷۸ مخالف علماء بدزبانی کی بجائے مساجد میں اکٹھے ہو کر دعاؤں کے ذریعہ فیصلہ کروا لیں لیکن ان کی یہ دعا ئیں سنی نہیں جائیں گی ۴۷۲ میرے مخالفین کی دعاؤں کو لعنت بنا کر خدا ان کے منہ پر ڈالے گا ۴۷۳ بدر کی لڑائی میں ابوجہل کی دعا اللھم من کان منا کا ذبا فاحنہ فی ھذاالموطن یعنی جھوٹا ہے اس کو ہلاک کر دے ۵۲،۴۰۲ دنیا دنیا کی عمر سات ہزار سال ۲۴۵ قرآن شریف میں بہت سے ایسے اشارے بھرے پڑے ہیں جن سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ عمر دنیا یعنی دور آدم کا زمانہ سات ہزار سال ہے ۲۵۱ حضور کو کشف میں سورۃ العصر کے اعداد میں عمر دنیا بتایاجانا ۲۵۱‘۲۵۳ رجعت بروز ی نیز دیکھئے بروز رجعت بروزی سے مراد ۳۲۰۔ح رجعت بروزی کی فلاسفی ۳۱۸۔ح،۳۱۹۔ح رجعت بروزی کے اعلیٰ قسم صرف دو ہیں بروز الاشقیاء بروز السعداء ۳۱۹۔ح یاجوج ماجوج کے ظہور کے وقت گزشتہ اخیار ابرار کی رجعت بروزی ہو گی ۳۲۳۔ح یہ زمانہ رجعت بروزی کا زمانہ ہے ۳۲۵۔ح رفع الی اللہ /رفع روحانی رفع الی اللہ کے معنی روح کو خدا کی طرف اٹھانا ہے ۱۶۴ رفع الی اللہ ایک روحانی امر ہے اس کے مقابل پر اخلاد الی الشیطان ہے ۱۰۳ رفع خدا کی طرف جانے کا نام ہے اور شیطان کی طرف جانے کا نام لعنت ہے ۱۰۹ رفع الی اللہ جو جامع لذات اخروی ہے بغیر موت کے کب ممکن ہے ۱۰۴۔ح مسیح کا رفع روحانی تھا کیونکہ یہود کا خیال تھا کہ مسیح کا رفع روحانی نہیں ہو سکتا ۱۰۲،۱۰۳ یہود کے الزام کے ردّ میں قرآن نے بطور حکم مسیح کیلئے رفع کا لفظ استعمال کیا ۱۱۲ عقیدہ رفع عیسی الی السماء سے ہمارے نبی کی توہین ہوتی ہے ۲۰۵۔ح روح القدس شیطان کا اثر مٹانے کیلئے روح القدس کا ظہور ضروری ہوا ۳۲۵۔ح مسیح کے معنی ہیں روح القدس سے تائید یافتہ ۳۵۸۔ح،۳۶۰ ریل ریل کی ایجاد قرآن کی عظیم الشان پیشگوئی کا پورا ہونا ہے کہ جب اونٹنیاں بیکار چھوڑ دی جائیں گی ۱۹۵ دیانند کا ناحق کہنا کہ وید میں ریل کا ذکر ہے یعنی پہلے زمانہ میں آریہ درت (ہند)میں ریل جاری تھی ۱۹۷ زحل یہ ہفتم آسمان پر ہے ۲۸۳۔ح فرشتوں نے خیال کیا کہ پیدائش آدم زحل کے وقت میں ہو گی اور زحلی تاثیریں قہر و عذاب وغیرہ ہے ۲۸۰۔ح ج۔ح۔خ جمعہ آدم کی تخلیق جمعہ کوہوئی اور آنحضرت ؐ کے ذریعہ تکمیل ہدایت جمعہ کو ہوئی