مجموعہ آمین — Page 527
21 پیشگوئی میں جہاں کوئی امتحان منظور ہوتا ہے استعارات ہوا کرتے ہیں ۱۶۶ پیشگوئیوں میں مجاز اور استعارات بھی ہوتے ہیں ۳۷۲ آتھم اور احمد بیگ کی پیشگوئی پر اعتراض کرنے والے حدیبیہ کی پیشگوئی کو بھول گئے ہیں اور انہیں یونس نبی کی چالیس دن والی پیشگوئی یاد نہیں ۴۶۰۔ح توراۃ کی پیشگوئی بڑی صفائی کے ساتھ محمد مصطفٰےؐ کے حق میں پوری ہو گئی ۳۰۲ استثناء باب ۱۸ کی پیشگوئی کے عبرانی الفاظ ۴۷۴ توراۃ میں موجود پیشگوئی کہ جھوٹا نبی ہلاک ہو گا اس کے عبرانی الفاظ ۴۷۴ آنحضورؐ نے مسیح موعود کو سلام بھیج کر مخالفتوں اور فتنوں میں سلامتی کی پیشگوئی فرمائی ہے ۱۳۱۔ح قرآنی پیشگوئی کہ ہلاک شدگان یاجوج ماجوج کے زمانہ میں پھر رجوع کریں گے ۲۹۷ مسیح موعود کے بارہ میں دانیال اور یسعیاہ کی پیشگوئی ۲۸۷ قرآن کی بہت سی پیشگوئیاں ہمارے زمانہ میں پوری ہوئیں ۲۳۰،۲۳۱ مسیح موعود کے بارہ میں ہونے والی پیشگوئیوں کو خدا خود پور ا کرے گا ۱۵،۱۶ مسیح موعود کے زمانہ کی پیشگوئی کہ بچے اور عورتیں بھی الہام پائیں گی ۱۷۔ح آخری زمانہ کے بارہ انبیاء کی پیشگوئی کہ دو قسم کے ظلم سے زمانہ بھر جائے گا یعنی خالق اور مخلوق کے متعلق ظلم ۲۳ قرآن اور حدیث کی پیشگوئی تھی کہ مسیح موعود کو دکھ دیا جائے گا اور علماء اس کے کفر اور قتل کے فتوے دیں گے ۵۳ خسوف کسوف کی پیشگوئی کا پورا ہونا ۱۵۴ براہین احمدیہ میں موجود پیشگوئیوں کا سالہا سال کے بعد اب پورا ہونا ۳۵۱۔ح براہین احمدیہ کی پیشگوئی بابت تکفیر کے بارہ سال بعد محمد حسین بٹالوی اول المکفرین بنے ۲۱۵ سو سے زائد پیشگوئیاں جو پوری ہوئیں وہ تریاق القلوب میں درج ہیں ۱۵۳ سو سے زائد پیشگوئیاں پوری ہو چکی ہیں ۴۵۳ آپ کی متعدد پیشگوئیوں کا ذکر اور ان کا پورا ہونا ۳۸۱۔ح حضرت حکیم مولانا نور الدین صاحب کے ہاں بیٹے کے پیدا ہونے کی پیشگوئی ۱۵۲،۱۵۳ احمد بیگ کے بارہ میں پیشگوئی ۱۵۴ عبدالحق غزنوی کے بارہ میں پیشگوئی کہ وہ نہیں مرے گا جب تک پسر چہارم نہ پیدا ہو جائے ۱۵۲ لیکھرام سے متعلق پیشگوئی بڑی شان و شوکت کے ساتھ ظہور میں آئی ۴۸،۱۵۲،۱۵۳ تثلیث اگر خدا تعالیٰ کی ذات میں تثلیث ہوتی تو تمام عناصر اور اجرام فلکی سہ گوشہ صورت پرپیدا ہوتے ۳۱۹۔ح تعبیر الرؤیا علم تعبیر الرؤیا کی رو سے دو زرد چادروں سے مراد دو بیماریاں ہیں ۴۷۰ توحید خدا کو سب سے زیادہ اپنی توحید پیاری ہے اس کیلئے سلسلہ انبیاء قائم کیا ۲۰۴۔ح محمد مہدی ہونے کی حیثیت سے میرا کام ہے کہ میں آسمانی نشانوں کے ساتھ خدائی توحید دوبارہ قائم کروں جو آنحضرتؐ نے قائم کی تھی ۲۹ توفی توفی کے معنی بجز قبض روح کے اور کچھ نہیں ۱۶۴،۳۷۴ قرآن نے۲۳ مقامات پر توفی کو قبض روح کیلئے استعمال کیا ۹۰ جہاں خدا فاعل اور انسان مفعول بہ ہو ہمیشہ اس جگہ توفی کے معنی مارنے اور روح قبض کرنے کے آتے ہیں ۹۰،