مجموعہ آمین — Page 524
18 اعتراض /اعتراضات انبیاء کرام پر اعتراضات کی سنت مستمرہ اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے تائیدات کے ذریعہ اس کا جواب ۴۴۸۔۴۵۱ اس اعتراض کا جواب کہ عربی میں کیوں الہام ہوتا ہے ۷۱۔ح‘۴۲۴۔ح حضور اقدس کو علیہ الصلوٰۃ والسلام کہنے پر اعتراض اور اس کا جواب ۳۴۹ حدیث دار قطنی بابت خسوف کسوف پر اعتراضات اور ان کے جوابات ۱۳۳ براہین احمدیہ کی اشاعت کے وقت تمام نامی علماء نے میرے الہامات کو قبول کیا اور کسی نے کوئی اعتراض نہ کیا ۳۶۸ اسلام پاک اور مقدس مذہب جو سراسر قانون قدرت کا آئینہ اور زندہ خدا کا جلال ظاہر کرنے والا ہے ۳ مجھے بتلایا گیا ہے کہ تمام دینو ں میں سے دین اسلام ہی سچا ہے ۳۴۵ ابتدائی تیرہ سالوں میں مسلمانوں پرہر قسم کے مظالم ڈھائے گئے ۵ مکہ کے دور میں اہل اسلام پر ہونے والے مظالم اور مسلمانوں کا بے نظیرصبر ۱۱،۱۲ اسلام کو جہاد کی کیوں ضرورت پڑی اور جہاد کیا چیزہے ۳ اسلام نے اپنی حفاظت کیلئے مخالفوں کے مقابل تلوار اٹھائی ۳۱ اسلام ہرگز یہ تعلیم نہیں دیتا کہ مسلمان رہزنوں اور ڈاکوؤں کی طرح بن جائیں اور جہاد کے بہانہ سے اپنے نفس کی خواہش پوری کریں ۱۸ اسلامی اقبال کے زمانہ کے دو حصے کئے گئے ایک تکمیل ہدایت کا زمانہ اور دوسرا تکمیل اشاعت کا زمانہ ۲۶۱،۲۶۲ ۱۲۵۷ھ تک بھی امریکہ اور یورپ کا اکثر حصہ قرآنی تبلیغ سے محروم رہا اور اسلام کے نام سے بھی ناواقف تھے ۲۶۰،۲۶۱ آجکل اسلام تنزل کی حالت میں ہے اس کو دو آفتوں کا سامنا ہے اندرونی تفرقہ اور بیرونی حملے دلائل باطلہ کے رنگ میں ۴۵۹ اسلام کے ۷۳ فرقے ہو گئے۔بیرونی حملے اسلام پر زور شور سے ہو رہے ہیں۔لاکھوں انسان مرتد ہوتے جاتے ہیں ۲۶۵ مسیح موعود کے زمانہ میں اسلام کے تہتر فرقے خود بخود کم ہوتے جائیں گے اور پھر ایک ہی فرقہ رہ جائے گا جو صحابہ کے رنگ پر ہو گا ۲۲۷ فیج اعوج وہ درمیانی زمانہ ہے جس میں مسلمانوں نے عیسائیوں کی طرح حضرت مسیح کو بعض صفات میں شریک الباری ٹھہرا دیا ہے ۲۱۱ اسلام کی تکذیب اور ردّ میں تیرہویں صدی میں بیس کروڑ کے قریب کتاب اور رسالے تالیف ہو چکے ہیں ۲۶۶ تیرہویں صدی اسلام کیلئے سب سے مضر گزری ہے۔یہ امر مصلح کو چاہتا ہے ۱۲۹ صدہا آدمی دین اسلام سے مرتد ہو گئے بلکہ آنحضرتؐ کے دشمن ہو گئے ہیں اور صدہا کتب رد اسلام میں تالیف ہو چکی ہیں ۱۲۸،۴۶۰ مخالفین اسلام نے اسلام کوصفحہ دنیا سے مٹانے کیلئے ناخنوں تک زور لگایا ۵ پادریوں نے ہزاروں رسالے اور اشتہار شائع کئے کہ اسلام تلوار کے ذریعہ پھیلا ہے ۹ بعض نادانوں کا خیال کہ اہل اسلام کا عقیدہ ہے کہ الیاس خضر اور ادریس زندہ موجود ہیں ۹۸۔ح‘۹۹۔ح اشتہارات پیر مہر علی شاہ گولڑوی کیلئے اشتہار یکم ستمبر ۱۹۰۲ء انعامی پچاس روپیہ ۳۶ اشتہار انعامی پانسو روپیہ ۳۷ انعامی اشتہار پانسو روپیہ جو ثابت کرے کہ کوئی مفتری تئیس برس زندہ رہا اس کو پانچ سو روپیہ نقد دوں گا ۵۱ اشتہار۲۰ جولائی ۱۹۰۰ء جس میں پیر مہر علی شاہ گولڑوی کو اعجازی مقابلہ یعنی مباہلہ کی دعوت دی تھی