لُجَّة النّور — Page 496
میرے اور میرے رب میں ایک بھید ہے ۳۱۳ میرے رب نے میرا نام احمد رکھا ۵۳،۳۴۳ خدا کی طرف سے اسلام کے لئے ایک نشان ۳۱۳ جامع جلال وجمال ۳۲۴ آپ مظہر البروزین اور وارث النبیین ہیں ۳۳۷ آپ قدم رسول پر ہیں جس سے مردے زندہ ہوتے ہیں ۴۷۳،۴۷۴ آدم سے مشابہت اور دونوں میں فرق ۳۰۷ح مسیح موعو د توام پیدا ہوئے تا کہ وجود سے عدم کی طرف لے جائیں ۳۱۷،۳۲۵ آیت اسراء میں لفظ مسجد حرام اور مسجد اقصیٰ سے مراد ۲۸۷تا ۲۹۴ مسیح موعود چودھویں صدی میں ظاہر ہوا ۲۸۷تا ۲۹۴ آنحضرت ﷺ کا آپ کو سلام پہنچانے سے مراد ۲۹۸تا ۳۰۲ آپ کی حضرت ابوبکرؓ سے مشابہت ۳۲۹ صداقت میں حلفیہ بیان کرتا ہوں کہ خدا کی طرف سے آیا ہوں ۳، ۹ خدا نے مسح کیا اور فصیح کلام دیا ۶۰ سلسلہ موسویہ کی طرح سلسلہ محمدیہ ہوگا ۴،۹۱تا ۹۳،۹۶،۱۰۴،۱۲۴ تشابہ سلسلتین صداقت کی دلیل ہے ۳۱۳ سلسلہ محمدیہ کا آغاز مثیل موسیٰ اور مثیل مسیح پر ختم ۹ ضرورت زمانہ ۵۱تا ۵۳،۹۸،۱۲۳،۱۲۴،۱۳۲،۱۳۳ خدا کی بعض صفات جلالیہ اور جمالیہ کا اظہار ۵۴،۵۵ خدا نے آپ کو صفت افناء اور احیاء دی ہے ۵۶ح قتل خنزیر حربہ سماویہ سے ہے ۵۷،۵۸ نشانات مہدی ومسیح کا ظہور سورج چاند کو رمضان میں گرہن لگنا ۶۳تا ۶۶،۹۴تا ۹۶،۹۸،۹۹،۱۲۱،۱۲۲،۱۳۶ آپ کی تائید میں ستارہ ذوالسنین طلوع ہوا ۶۴ زمانہ کی ایک علامت کہ لوگ کثرت معاصی کے بعد تقویٰ کی طرف مائل ہوں گے ۳۵۰ رمضان میں خسوف کسوف ہوا ۴۴۷ زمین وآسمان اورزمان ومکان نے میرے صدق پر گواہی دی ۱۵۸تا۱۶۰ مسیح موعود کا ذکر قرآن میں سورہ فاتحہ میں مسیح موعود کی جماعت میں داخل ہونے کی دعا سکھائی گئی تھی ۱۹۷تا ۲۰۱ قرآن سے ثابت ہے خاتم الخلفاء اسی امت میں سے ہوگا ۳۰۹،۳۱۰،۳۱۲ نفخ فی الصور فجمعنا ھم جمعاً میں مسیح موعود کا بعث مراد ہے ۲۸۳،ح تائید الٰہی مسیح کے زمانہ میں نصرت بغیر وسیلہ انسان نازل ہوگی ۲۸۴ اگر یہ امر خدا کی طرف سے نہ ہوتا تو تباہ ہوجاتا ۱۸۰ مسیح موعود ؑ کو قوت قدسیہ کا ہتھیار دیا گیا ہے ۵۶ح،۵۸ اگر میں جھوٹا ہوں تو جھوٹ کا وبال مجھ پر ہوگا ۱۸۶تا۱۸۸