لُجَّة النّور — Page 495
آپ کا زمانہ ظہور اور اس کی حالت زمان البرکات نئی ایجادوں کی مختصر تفصیل ۲۱،۲۴ح،۲۵ح زمانہ کو ایک زکی مفسر کی ضرورت ہے ۱۸۳تا ۱۸۷ خدا کی جلالی اور جمالی صفات کاظہور ۶۳ روحانی بارش کے نزول کا زمانہ ۶۶،۶۷ مسیح موعود کا زمانہ ذوالحج کے مہینہ سے مناسبت تام رکھتا ہے ۶۷تا۶۹ یہ زمانہ آخری زمانہ ہے ۱۲۱،۱۲۲ امام آخر الزمان کا ظہور ۱۲۱،۱۲۲ ہمارا یہ دن درحقیقت جمعہ کا دن ہے ۲۴۵تا ۲۴۷ اسلام کی حالت زار کا ذکر ۳۶۸تا ۳۷۴ مشائخ اور علماء زمانہ کے فساد کا ذکر ۳۱۹ دین صر ف نام کا رہ گیا ہے ۲۵۱ زمانہ حال میں مسلمانوں کی صفات سیۂ کا ذکر ۳۵۳تا ۳۶۸ مسلمان نے یہود سے مشابہت اختیار کر لی ہے ۴۱۱تا ۴۱۴ اس زمانہ میں ہر پہلو سے فساد واقع ہوگیا ہے ۴۴۸تا ۴۵۴ صوفیاء زمانہ کی حالت زار کا ذکر ۳۷۶تا ۳۶۸ پادریوں کے مکائد ،تدابیر او ر ان کے اضلال کا ذکر ۴۱۴ غرض بعثت اس زمانہ میں فتنوں کا وجودمصلح کا متقاضی ہوا ۳۹۲تا ۳۹۷،۴۴۶ بیعت لینے کے متعلق حضرت مسیح موعود ؑ کو وحی ہوئی ۱۸۷ بطور حکم عدل آئے ۹۹ خدا کی عظمت ظاہر کرنے اور ابن مریم کے حق میں مبالغہ کرنے والوں کو انذار کے لیے آئے ۱۲۸تا ۱۳۰ صلیب کے مفاسد دور کرنے کے لیے آئے ۱۳۵ کسر صلیب کے لئے آئے جو جنگوں کے ذریعہ سے نہیں بلکہ آیات سماویہ سے ہوگی ۳۴۹ لوگوں کو روحانی حیات دینے کے لیے آئے ۳۲۳ آپ کا گھروں کو اموال سے بھرنے کی حقیقت ۵۹ قیام شریعت ،احیاء دین، منکرین پر اتمام حجت کیلیے ۳۴۳ فلسفہ یورپ اور اندرونی فساد کو دور کرنے کے لیے ۳۸۷ شکست سے فتح وشادمانی کی طرف لے آؤں گا(مسیح موعودؑ ) ص۴۰۵،۴۰۶ علوم وآیات سماوی کے ذریعہ دین کو تقویت بخشنے کے لیے تشریف لائے ۴۴۶،۴۴۷ مقام خاتم الخلفاء ،خاتم الائمۃ ،امام منتظر ،حکم ۳۰۹ آسمانی نور ،مجدد ،مامور عبد منصور ،مہدی معہود، مسیح موعود ۵۱،۵۳،۹۸ خاتم الخلفاء کو مسیح کا لقب دیئے جانے کی تین وجوہات ۳۲۳،۳۲۴ آ پ کے مظہر مسیح اورمظہر النبی ہونے سے مراد ۵۵ خدا کی طرف سے پوری قوت ،برکت کے ساتھ بھیجا گیا ہوں ۷۰ میں مسیح محمدی اور مہدی احمدی ہوں ۶۱ منعم علیھم کے گروہ کا کامل فرد ہوں۱۶۸،۱۷۷،۱۷۸ آنحضرت ﷺ اورمجھ میں استاد اور شاگرد کی نسبت ۲۵۸ آیت اٰخرین منھم سے کیا ظاہر ہوتا ہے ۳۱۱