لُجَّة النّور

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 494 of 530

لُجَّة النّور — Page 494

عطا محمد مرزا دادا گرامی حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام ۳۴۳ علی رضی اللہ عنہ آپ کے بارے میں شیعوں کے عقائد کا ذکر ۴۴۴ عمر رضی اللہ عنہ آنحضرت ﷺ کی وفات کا فوری یقین نہ آیا ۲۲۹ عیسیٰ علیہ السلام سلسلہ موسویہ کے خاتم الخلفاء تھے ۷۴،۳۰۹ یسوع مسیح صاحب شریعت نہ تھا ۱۴ اسرائیلی شریعت کے خادم تھے ۸،۳۲۷ آپ کی ذات میں چاروں صفات جمع ہو گئی تھیں ۸۵ آپ کی بن باپ پیدائش میں حکمت ۸۹ح،۹۰ح بے باپ پیدائش عادت اللہ میں داخل ہے ۸۵ح مسیح علیہ السلام کے صرف عورت سے پیدا ہونے میں حکمتوں کا ذکر ۸۳تا ۸۵،۸۵ح تا ۹۰ح آپ سلسلہ موسویہ سے انتقال نبوت کی دلیل تھے ۷۹،۸۰ آپ کی پیدائش میں یہود کے لیے پوشیدہ پیغام ۸۰،۸۱ آپ کے دور میںیہودی تقویٰ کو چھوڑ چکے تھے ۲۸۲ح آپ کے انکارکی وجہ سے یہود پر غضب اترا ۱۹۰،۲۰۱ یہود کی تباہی کی گھڑی کے لیے ایک دلیل تھے ۱۲۱ یہود کے لیے قیامت کی علامت ۷ سلسلہ خلفائے موسیٰ آپ پرختم ہوگیا ۱۰۸ عیسائیوں کا آپ کے بارے میں عقیدہ ۳۴۸،۴۴۴ آپکے متعلق افراط اختیار کرنے والے ضالین ہیں ۲۰۳ مغضوب اور ضالین سے کون مراد ہیں ۱۹۲ح،۱۹۳ح،۱۹۲تا ۱۹۴ عیسائیوں کا حیات مسیح کا عقیدہ بنانے کی وجہ ۴،۵ آپ نے الیاس کے نزول کے عقیدے کی تصحیح کی ۱۴۶ نزول عیسیٰ کی حقیقت ۲۲۷تا ۲۴۴ عیسیٰ امت محمدیہ میں نہیں آسکتا ۲۴۱ سلسلہ اسمٰعیل کی سلسلہ اسرائیل سے مشابہت ۹ قرآن میں بروزی طور پر امت محمدیہ کا اشارہ ۲۸۳ح مثیل مسیح عیسیٰ کے قدم پر آئے گا ۷۷ مسلمان بھی آپ کے حق میں مبالغہ کرتے ہیں ۱۳۰ حیات مسیح کے عقیدہ کی وجہ سے مسلمان نصرانی ہوگئے ۱۲۶ کتاب اللہ آپ کی وفات کی شہادت دیتی ہے ۱۱۳،۳۱۰ آنحضرت ﷺ کی وفات سے آپ کی وفات ثابت ہوگئی ہے ۲۲۸تا ۲۳۵ رفع کے معنی ۴۰تا ۴۲ اسراء کی رات آنحضرت ﷺ کی آپ سے ملاقات ہوئی ۳۰۱ کسی اور کو آپ کی جگہ صلیب نہیں دی گئی ۲۲۱تا ۲۲۷ حضرت غلام احمد مسیح موعود علیہ السلام خاندانی حالات دوسرے ناموں کے علاوہ خدا نے احمد نام رکھا ۳۴۳ اجداد کے ناموں کا ذکر ۳۴۳،۳۴۴ آباء واجداد کا سمرقندسے آکر ہندوستان میں رہنے کا ذکر ۳۴۳تا ۳۴۸