لُجَّة النّور — Page 489
نصاریٰ قوت کے ساتھ گرجاؤں سے نکلے ہیں ۱۶۲ ضالین سے نصاریٰ کا گروہ مراد ہے ۱۱۵،۱۹۲تا۱۹۴،۲۰۳ نصاریٰ کے عقیدہ نزول مسیح سے مشابہ شیعوں اور وہابیوں کا عقیدہ ہے ۶ پادریوں کی مخالف اسلام مساعی کا ذکر ۳۴۸ح،۳۴۹ شریف عیسائی علماء کی ہتک نہیں کی گئی ۴۰۹ مسلمانوں سے عیسائی بننے والوں کی تعداد اسی ہزار سے بھی زیادہ ہے ۳۴۸،۳۴۹ مسیح موعود ؑ کاسرا لصلیب ہوگا اسکا مفہوم ۳۴۹ح،۳۵۰ح سچے مسیح کی تکفیر سے فاتحہ کی پیشگوئی پوری ہوئی ۲۱۴تا ۲۲۱ فلسفہ فلسفی اور نبی میں فرق ۳۸۹،۳۹۰ فلسفیوں کے کلام کو انبیاء کے کلام پر ترجیح دی گئی ہے ۳۹۱ فلسفہ یورپ ۳۸۷ فنا فنا کا مقام ۳۸،۳۹ فیج اعوج فیج اعوج میں اکثریت گمراہ ہوگی ۴۱۵ قرآن شریف قرآن بلند شان اور حکم اور مہیمن ہے ۱۰۳،۱۱۶ تمام اختلافوں کا فیصلہ کرنے والا ہے ۱۰۹ قرآن کریم اختلاف سے منزہ ہے ۸ح اس کی پیروی پرہیز گاری کا طریق ہے ۹۷ قرآن کے مخالف روایات کو بتوں سے تشبیہ دے کر انہیں اپنے عقائد کی بنیاد رکھنے والوں کو تنبیہ ۱۳۰ عصمت خاص طور پر قرآن کی صفت ہے ۱۵۲تا ۱۵۴ قرآن سے اپنی آوازیں بلند نہ کرو ۱۳۱ اس کے علاوہ کوئی کلام نہیں جو عیب ونقائص سے خالی ہو ۴۶۵،۴۶۶ دس اعضاء کا ذکر کرکے قرآن مجید کی خوبصورتی اور اس کے حسن کا اظہار ۴۶۵ح،۴۶۶ح قرآن مسلسل ہدایت بھیجنے کا مضمون بیان کرتا ہے ۷،۸ مسیح کی آمد کے حوالے سے اس زمانہ پر تورات انجیل اور قرآن سب متفق ہیں ۲۴۳ والعصر کے حقیقی معنی ۳۲۷ قربانی ہماری شریعت میں قربانیاں سابقہ امم کی قربانیوں پر سبقت لے گئی ہیں ۳۲ ذبح ہونیوالے جانوروں کا نام قربانی رکھنے کی وجہ ۳۱تا ۳۳ قربانی کا نام ضحایا ،قربان ،نسیکۃ رکھنے کی وجہ ۳۳تا۳۵ نسک لفظ کی تفسیر ۴۳ ہر مسلم کو تقویٰ کی روح سے قربانی کی روح کو ادا کرنا چاہیے ۳۷،۳۸ قربانی کی حقیقت مخفیہ کا بیان ۴۳تا ۴۵ اصل روح کی قربانی ہے ۶۸ نفس امارہ کا ذبح کرنا عبادت ہے ۳۵ نفس کی قربانی کیا ہے ۳۴تا ۳۶ نفس کی قربانیاں ہی وہ سواریاں ہیں جو خدا تک لے جاتی ہیں ۴۵