لُجَّة النّور

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 484 of 530

لُجَّة النّور — Page 484

علماء اور مشائخ کی کم علمی کا ذکر ۳۱۹،۳۲۰ علماء السوء وفقہاء کی بری حالت کا ذکر ۳۵۷تا ۳۶۴،۳۷۵،۳۶۴،۳۶۵ اعتراضات کے دفعیہ کے لئے دعوت مقابلہ ۴۰۱تا ۴۰۳ علماء کو عربی زبان میں مقابلہ کے لئے دعوت ۴۶۱،۴۶۲ معارف قرآنی کے بیان کرنے کی دعوت مقابلہ اور علماء کا انکار کرنا ۴۶۴تا ۴۶۶ علماء کی بری عادات و خصائل کا ذکر ۴۵۴تا ۴۶۱،۴۵۹ح،۴۶۰ح حدیث شرمن تحت ادیم السماء کے مصداق ۴۶۷تا ۴۷۳ کمزوروں و غریبوں سے ان کا بدسلوکی کرنا ۴۶۲تا۴۶۴ انسان انسان کس وقت کامل ہوتا ہے ۴۰،۴۱ انسان کامل کو کب خلافت کا پیرایہ پہنایا جاتا ہے ۳۹ انسان نسیان وذہول کا پتلا ہے ۳۸۹ انسان میں قوتیں خدا کیلئے ہیں ۳۹۵تا۳۹۷ انسان اور شیطان کے درمیان دو شدید جنگیں مقدر ہیں ۳۰۷ح،۳۰۸ح انگریزی حکومت دولت برطانیہ کے حسن انتظام کا ذکر ۴۳۴ح، ۴۳۵ح انگریزوں نے سکھوں کے مظالم سے نجات دی ۳۴۷ بادشاہ بادشاہوں کی بدیاں بدیوں کی بادشاہ ہوتی ہیں ۴۱۸ والی اور حاکم یا بادشاہ ہونے کی شرائط ہیں وہ عالی دماغ عقلمند ،صاحب نور ہو ۴۲۴ امارت کی شرائط میں یہ بات داخل ہے کہ وہ حقیقی اور غیر حقیقی میں فرق کر سکے ۴۲۵تا ۴۲۹ بادشاہوں اور امراء کی اقسام ۴۳۳تا ۴۳۸ بروز حضرت مسیح موعود ؑ کو خدا تعالیٰ نے خاتم النبین ؐ اور سید المرسلین کا بروزبنایا ۲۵۴ حضرت عیسیٰ کا بروزی طور پر آنے کا ذکر قرآن میں ہے ۲۸۳ح اکثر علماء اسلام کی عادت ہے کہ وہ بروز کا نام قدم رکھتے ہیں ۳۳۷ح بنی اسرائیل ان کی ہدایت کے لیے خدا نے بطور احسان نبی بھیجے ۶ موسیٰ کی قوم کو خلافت بخشی گئی ۷۴ ان کی ہدایت کے لیے حضرت عیسیٰ کی بعثت ہوئی ۷ ۳۲ حضرت عیسیٰ کی بن باپ پیدائش بنی اسرائیل کے لیے ایک پیغام تھی ۸۰،۸۱ سلسلہ بنی اسماعیل اور سلسلہ بنی اسرائیل میں تشابہ کی تفصیل ۷۴تا ۹۳،۱۰۴،۱۰۵،۱۰۸ ۱۰۹،۱۲۳،۱۲۴،۱۳۲،۱۷۷ ان کی نافرمانیوں کی وجہ سے نبوت بنی اسمٰعیل کو منتقل ہوئی ۶،۸۰ح حضرت موسیٰ کی منشا کے برخلاف جب بھی لڑے ہمیشہ مغلوب رہے ۵۰ح مسلمان بنی اسرائیل کے مشابہ ہوجائیں گے ۴۱۲