کتاب البریہ — Page 139
روحانی خزائن جلد ۱۳ ۱۳۹ کتاب البرية عورتوں کا شائق ۔۷۰۲۔ طرف دار۔ ۷۰۳۔ بے انصاف ۔ ۷۱۰ ۔ مسلمانوں کا خدا بھی شیطان کا کام کرتا ہے ۔ ۷۰۳۔ جہالت و تعصب سے پُر ۔ ۷۱۲ ۔ شیطان تو سب کا بہکانے والا ہے۔ مگر خدا شیطان کو بہکانے والا ہے۔ گویا شیطان کا بھی شیطان خدا ہے۔ خدا میں پاکیزگی نہیں۔ سب برائیوں کا مخزن و معاون ۔ کم علم بے انصاف۔ کیا تمہارا خدا بہرہ جو پکارنے سے سنتا ہے۔ ۷۰۶۔ پھر خدا اور شیطان میں کیا فرق ہوا۔ ہاں اتنا فرق کہا جا سکتا ہے کہ خدا بڑا شیطان اور عزرائیل چھوٹا شیطان ہے ۔۔۔۔ پس اس اصول سے خدا ہی شیطان (۱۱۲) ثابت ہو گیا۔ ۷۱۳۔ مکاروں کی طرح خوف دلانے والا۔ بے علم ۔۷۲۳۔ اس میں اور شیطان میں کوئی فرق نہیں خدا کو کیوں دوزخ نہ ملنا چاہیے ۔ ۷۲۴ ۔ جب شیطان کا گمراہ کرنے والا ہی خدا ہے تو وہ خود شیطان کا بڑا بھائی ہے۔ خدا معاون شیطان ہے۔ ۷۱۶۔ اندھا دھندلڑنے والا۔ انصاف رحم اور نیک اوصاف سے مبر ا۔ ۷۲۷۔ خدا ہی شیطان کا سردار ۔ اور سارے گناہوں کا موجب ۔ ۷۳۶۔ اپنے منہ میاں مٹھو ۔ قرآنی خدا نے اندر جال کا تماشا دکھا کر جنگلی لوگوں کو اپنے بس میں کر لیا۔ ۷۴۶۔ اگر اس قسم کے پیغمبروں ( یعنی لوط جس نے بالفاظ ستیارتھ پرکاش بیٹیوں سے جماع کیا ) کو خدا نجات دے گا تو وہ خدا بھی اپنے پیغمبر کی ہی مانند ہو گا۔ ( یعنی لوط کی طرح جس نے بزعم پنڈت دیا نند بیٹیوں سے زنا کیا ) ۔ ۷۴۸۔ شیطان کا بہکانے والا شیطان کا شیطان ۔ باغی شیطان کو کھلا چھوڑ دینے کے باعث ادھرم کرنے والا اور شیطان کا ساتھی ۔ ۷۵۷۔ خدا محمد صاحب کے لئے بیویاں لانے والاحجام تھا۔ ۷۵۶۔ محمد صاحب کے گھر کا اندرونی اور بیرونی انتظام کرنے والا خدمتگار۔ آنحضرت صلعم کی نسبت ۔ ۷۰۳ ۔ مطلب براری کے لئے قرآن بنانے والا ۔ نیت کا صاف نہیں ۔ ۷۰۸ ۔ اپنی مطلب براری اور دوسروں کا کام بگاڑنے میں کامل استاد ۔ ۷۱۶ ۔ کیا رسول اور خدا کے نام پر دنیا کولوٹنا لٹیروں کا کام نہیں ۔ کیا خدا بھی ڈاکو ہے اور لٹیروں (صحابہ آنحضرت صلعم ) کا معاون پیغمبر جہان میں فساد ڈالنے والا امن عامہ کا رخنہ انداز ۔ ۷۱۹ ۔ یہ خدا کے نام پر