کتاب البریہ — Page 140
روحانی خزائن جلد ۱۳ ۱۴۰ مردوزن کو مطلب کے لئے لالچ دیتا ہے۔ اگر ایسا نہ کیا جاتا تو کوئی محمد صاحب کے جال میں نہ پھنتا حضرت محمد صاحب ! آپ نے بھی تو گو کئی گوسائیوں کی ہمسری کی جو اپنے مریدوں کا مال اڑا کر ان کو پاک کر دیتے ہیں ۔ ۷۴۲۔ ان دونوں اللہ تعالیٰ و آنحضرت صلعم ) میں سے ایک خدا اور دوسرا شیطان ہو جاوے گا اور ایک کا شریک دوسرا ہو جاوے گا۔ واہ قرآنی خدا اور پیغمبر اپنی اپنی مطلب براری کے لئے کیا کیا نہیں کیا۔ جنگلی آدمی بھی اپنی بہوؤں سے پر ہیز کرتا ہے اور کیسا غضب ہے کہ نبی کی شہوت رانی میں کسی طرح کی رکاوٹ نہیں ہوتی ۔۔۔ جب بیٹے کی بہو پر بھی ہاتھ صاف کرنے سے پیغمبر نہ رک (۱۳) سکے تو اوروں سے کیونکر بچے ہوں گے ۔۱۴۔ تعجب ہے کہ جولوٹ مچاویں ڈا کہ ماریں وہ خدا، پیغمبر اور ایماندار کہلا دیں ۔۷۳۳۔ جیسے غدر مچانے والے خدا اور نبی بے رحم ہیں ویسا دنیا میں اور کم ہی ہوگا۔ ۷۵۷۔ کیا جس کی بہت بیویاں ہوں وہ خدا پرست یا پیغمبر ہوسکتا ہے جو ایک کی قدر کر کے دوسری کی بے قدری کرے وہ ادھرمی ہے یا نہیں ۔ جو بہت سی بیویوں کے باوجود لونڈی سے ناجائز تعلق پیدا کرے اس کے نزدیک حیا عزت کا پاس اور دھرم کیونکر پھٹک سکتا ہے۔ کسی نے سچ کہا ہے زانی آدمیوں کو نہ حیا ہوتی ہے اور نہ خوف ان سے نتیجہ نکلتا ہے کہ قرآن کلام اللہ تو کجا کسی عالم نیکوکار کی بھی تصنیف نہیں۔ متفرق۔۶۸۴۔ مسلمانوں کا بہشت گوکلئی گوسائیوں کے گیولوک اور مندر کی طرح ہے۔ ۶۹۴ ۔ مسلمان بت پرست ہیں اگر بت شکن ہیں تو انہوں نے بڑے بت یعنی مسجد کعبہ کو کیوں نہ تو ڑا ۔۔۔ محمد صاحب نے چھوٹے چھوٹے بتوں کو مسلمانوں کے گھر سے نکالا لیکن پہاڑ کی مانند مکے کا بڑا بت ان کے مذہب میں داخل کر دیا ۔ ۶۹۷ ۔ ایسی تعلیم خدایا اس کے رسول کی نہیں ہو سکتی۔ بلکہ خود غرض اور جاہل کی ہو سکتی ۔اے۔ بہشت کیا ہے رنڈی خانہ۔۷۰۳۔ جہاں اسلام نے فروغ پایا وہ وحشی اور مجہول آدمی تھے اس لئے ان میں یہ خلاف علم و عقل مذہب پھیلا ۔۷۴۲۔ مذہب اسلام لچر ۔ غیر مدلل خلاف عقل خلاف دھرم ۔ مطابق اصل