کتاب البریہ — Page 131
روحانی خزائن جلد ۱۳ ۱۳۱ پادری عمادالدین اس شخص کی تصنیفات جو ۱۸۷۴ء سے پیشتر شائع ہو چکی ہیں اس قدر دل آزار کلمات سے مملو ہیں کہ خود عیسائیوں نے اسے ملامت کی ۔ ہم ان کا اقتباس یہاں نہیں کرتے اور صرف وہ رائیں درج کرتے ہیں جو ہندوؤں اور عیسائیوں نے اس کی کتاب ھدایۃ المسلمین پر ظاہر کیں۔ ہند و پر کاش امرتسر ۱۸۷۴ء و آفتاب پنجاب لاہور ۔ ” کیا پادری عمادالدین کی تصنیفات ۔۔۔ کچھ اس کتاب سے شورش انگیزی میں کمتر ہیں کہ جس نے بمبئی کے مسلمانوں اور پارسیوں کے اتفاق و محبت کو عداوت سے مبدل کر دیا اور دونوں کو ہلاکت کا منہ دکھایا ۔ پادری صاحب کی تصانیف مسلمانوں کا انگریزی گورنمنٹ سے دل پھاڑنے کی علت غائی پر تصنیف کی گئی ہیں۔ شخمس الاخبار لکھو باہتمام پادری کریون صاحب ۱۵/ اکتوبر ۱۸۷۵ء نیاز نامہ عماد الدین کی تصنیفات کی مانند نفرتی نہیں کہ جس میں گالیاں لکھی ہوئی ہیں اور اگر ۱۸۵۷ء کی مانند پھر غدر ہوا تو اسی شخص کی بدزبانیوں اور بے ہودہ گوئیوں سے ہوگا“۔ نبی معصوم مطبوعہ امریکن مشن پریس لودھیانه ۱۸۸۴ء ۱۶ ۹ 11 وہ عشق حرام جو محمد صاحب نے مریم نامی مصری لونڈی کے ساتھ کیا۔ ہندوؤں اور آریوں کی گالیاں پاداش اسلام مصنفه اندر من مراد آبادی ۱۸۶۶ء رذیلہ کا محمد محمد احمق ۔ ستمگار و بدکار) ( محمد ) مثل مار برخود پیچید فی الفور دم خر پیمود ۱۳۱۲ محمد تزویرے بکار برد - جمیع امور پر فتورش۔ امام شافعی گپ می زند ۔