کتاب البریہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 129 of 630

کتاب البریہ — Page 129

روحانی خزائن جلد ۱۳ ۱۲۹ کتاب البرية کہ عبداللہ کی عورت آمنہ عبداللہ کے واسطے جوتی تھی یا نہیں جس کا ظہور محمد ہے۔ پھر محمد کی عورتیں مومنین کی مائیں کہلاتی ہیں مگر چونکہ وہ عورتیں ہیں اس لئے وہ جوتیاں ہیں۔ بعد وفات محمد کوئی ان کو نکاح میں نہ لاسکتا تھا۔ اب مومنین ان کو کیا کریں گے۔ سر پر ماریں گے۔۔۔ حضرت نے بیوہ کنواری۔ مطلقہ کوئی نہ چھوڑی حتی کہ متبنی کی چاہیتی کو بھی نہ چھوڑا۔ اس بدتہذیبی کا رواج دینے والا محمد تھا۔ ر صفحہ ۱۰ | عرب کی تمام منکوحہ عورات بھی کسبیاں ہیں۔ ۱۸ دسمبر ۹۶ء ( گنہگار قوم کی علامات۔ قوم کے بزرگوں کا جھوٹ بولنا۔ خون کرنا۔ لوٹ اور رہنرنی کو صفحہ جائز سمجھنا۔ زنا کرنے کو خوشخبری سمجھنا۔ مشت زنی خاص طور کرنا گنہ نہ جاننا۔ ہر ایک کے ساتھ شیطان کا ہونا۔ اُس قوم کا جہنمی ہونا۔ ان علامات کا ذکر کر کے اخبار نویس لکھتا ہے ) غرض یہ کہ قوم محمد گناہ کرنے کو قوم بنائی گئی۔ پس اغلب ہے کہ یہ قوم وہی قوم ہو ۔۔۔۔ تفتیش الاسلام مصنفہ پادری را جرس ۱۸۷۰ء صفحه ۲۲ بعد ازاں اس پر بھی اکتفانہ کر کے اس نے (آنحضرت ) اپنے خیالات اور توہمات سے ایک نیا مذ ہب مصنوعی ایجاد کیا۔ ۴۹ قرآن کی جھوٹی آیتیں ۔ قرآن میں بہت سی آیتیں لغو ہیں۔ ۵۲ قرآن و احادیث کی واہیات اور نا پاک تعلیموں کا بیان۔ ۵۴ محمد نے اس آیت کے بہانے جہاد کرنا اور لوٹنا شروع کر دیا۔ یہاں سے اس کے دل کا کپٹ اور دغا بازی ظاہر ہوتی ہے۔ ۵۷٫۵۶ یہ سب محمد کی بناوٹ اور گھڑت ہے۔ وہ (آنحضرت ) ایک نفس پرست آدمی تھا۔ لیکن جب (آنحضرت ) عشق کے سبب زیادہ جدائی برداشت نہ ہوسکی تو قرآن میں