کتاب البریہ — Page 125
روحانی خزائن جلد ۱۳ ۱۲۵ ہاں پیمانہ زمانہ مقصر اور پورا کر کے پوپ اور محمد پر بھی یہ خبریں (متعلقہ دجال ) درست آتی ہیں۔ اور شرح مکاشفات میں دکھلایا گیا ہے کہ دین پوپی اور محمدی ایک ہی اثر دہا (شیطان) کے دو جہاڑے ہیں۔ ۱۳ ( کتاب مکاشفات میں جوٹڈی کا ذکر ہے جو سبزے کو کھا جائے گی اور ان تا نڈیوں کے بادشاہ کا نام ہلا کو یعنی ہلاکت لانے والا لکھا ہے۔ وہاں ہلا کو سے ۱۱ مراد نبی عرب اور ٹڈی اس کا لشکر بتایا گیا ہے نیز ہمارے رسول اکرم پر (بصفحہ ۱۲۶) شرک کا الزام دیا ہے )۔ ۱۲ اور ایک اور جھوٹا نبی بھی ہے بلا تعریف بلفظ وہ کے اس سے اشارہ بطرف بدعت محمدی کے ہے۔ ۱۴۴ ۱۴۵ کھلے کھلے الفاظ میں بانی اسلام کو ایک دجال کہا ہے۔ جس کی بدعت کے خاتمہ پر صلح موعود ہو نیوالی ہے۔ و ١٩٦ کتاب محمد کی تواریخ کا اجمال مصنفہ پادری ولیم از ریواڑی ۔ مطبوعہ کرسٹین مشن ریواڑی ۱۸۹۱ء صفحہ اس تمام کتاب کا کوئی صفحہ اور سطر خالی نہیں جو سخت سے سخت اشتعال آمیز اور مکر وہ الفاظ اپنے اندر نہیں رکھتی ۔ ۱ ۲ و ۳ و۴ و۵ ہمارے رسول اکرم کو ڈاکوؤں کا سرغنہ لٹیرا۔ڈاکو۔ خفیہ بندش۔سازش سے قتل ۶ و دے کرانے والا۔ دغا بازی کی چال چلنے والا۔ ظاہر کیا ہے۔ اتفاق سے جو اس کی (زینب) خوبصورتی پر محمد کی نظر پڑی دل میں عشق بد پیدا ہوا۔ اس بد خواہش کو پورا کرنے کے واسطے فورا آسمان سے اجازت منگالی۔ محمد کے لئے ہر وقت اور ہر کام کے واسطے خواہ نیک ہو خواہ بد ہو خواہ چھوٹا ہو