خطبة اِلہامِیّة — Page 59
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۵۹ خطبه الهاميه الى القتال - فلا جهاد الاجهاد اللسان والأيات کشت و خون متوجه نشوم ۔ پس پیچ جہاد بجز جہاد زباں و نشان خونریزی کی طرف متوجہ نہ ہوں۔ پس کوئی جہاد سوائے زبانی جہاد کے اور نشان اور دلائل کے والاستدلال - وکذالک امرت ان املأ بيوت و دلائل باقی نمانده ہم چنیں مامورم کہ خانہ ہائے مومناں را جہاد کے باقی نہیں رہا اور ایسا ہی مجھ کو یہ بھی حکم ہے کہ مسلمانوں کے گھروں کو المؤمنين وجربهم من المال - ولكن لا (٢٢) و کیسہ ہائے اوشاں را بمال پر کنم اور ان کے تو شہ دانوں کو مال سے بھر دوں : لیکن چاندی سونے باللجين والدجال - بـل بـمـال الـعـلـم والـرشد به سیم و زر بلکہ بمال علم و رشد کے مال سے نہیں بلکہ علم اور رشد اور و والهداية واليقين على وجه الكمال - وجعل ہدایت و یقین ہدایت اور یقین کے مال سے بروجہ کمال و گردانیدن اور نیز اس مال سے کہ الايمان اثبت من الجبال - وتبشير المثقلين ایمان مضبوط تر از کوہ ہا ۔ و بشارت دادن آن زیر باراں را که ایمان کو پہاڑوں سے بھی زیادہ مضبوط کیا جائے اور جو لوگ پوچھوں کے نیچے دبے ہوئے ہیں تحت الاثقال - فبشرى لكم قد جاءكم المسيح۔ بارگران برایشان افتاده است پس شما را بشارت باد که نزد شما مسیح آمد ان کو بشارت دی جائے۔ پس تم کو خوشخبری ہو کہ تمہارے پاس صحیح آیا