خطبة اِلہامِیّة — Page 58
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۵۸ خطبه الهاميه الذين يدوسون درر الحق تــحــت الـنـعـال - و آنان کہ گوہر ہائے راستی را زیر کفش ہائے خود پامال می کنند جو سچائی کے موتیوں کو پیروں کے نیچے ملتے ہیں اور يهلكون حرث الناس ويخربون زروع الايمان تباه می کنند زراعت مردم را وخراب می کنند کشت ہائے ایمان لوگوں کی کھیتیوں کو اجاڑتے ہیں اور ایمان اور پرہیزگاری اور والتورع والاعمال - وقتلى هذا بحربة سماوية و و پرہیز گاری و اعمال را و این کشتن بحربه آسمان است عملوں کی کھیتیوں کو خراب کرتے ہیں ۔ اور یہ مارنا آسمانی ہتھیار کے ساتھ ہے۔ لا بالسيوف والنبال - كما هو زعم المحرومين نه به شمشیر ها و تیرہا چناں کہ آں زعم کسانے ہست کہ تلواروں اور تیروں کے ساتھ نہیں جیسا کہ یہ گمان ان لوگوں کا ہے من الحق وصدق المقال - فانهم ضَلّوا و از حق و راست گفتاری محروم هستند چرا که اوشاں گمراه شده اند جو حق اور راست گفتاری سے محروم ہیں کیونکہ وہ خود گمراہ ہوئے و اور ا اَضَلُّوا كثيرًا من الجُهّال - وان الحرب حرمت اکثر مردم را از جاہلاں گمراه کرده اند و به تحقیق جنگ با مردم کفار جاہلوں میں سے بہتوں کو گمراہ کیا ہے اور یہ کی بات ہے کہ کافروں کے ساتھ لڑنا على وسبق لى ان اضع الحرب ولا اتوجه بر من حرام کرده اند و پیش از وجود من برائے من مقرر شده است که جنگ را ترک کنم و سوئے مجھ پر حرام کیا گیا ہے اور میرے وجود سے پہلے میرے لئے مقرر ہوا ہے کہ لڑائی کو ترک کروں اور