خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 211 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 211

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۲۱۱ خطبه الهاميه قد اقتربت أيــام الـلـه، وإنـه يـذهب بالفاسقين ایام روز ہائے خدا قریب رسیده و نزدیک است که او کاروبار فاسقان را سرد کند که خدا کے دن قریب آگئے ہیں اور قریب ہے کہ وہ ان فاسقوں کی رونق بازار سرد کر دے جو تم میں سے منكم، ويأتي بقوم يحبّهم ويحبونه ۔ يذكرون از شما سر بر آورده اند و قومی را بر روئے کار بیارد که او ایشان را دوست دارد ہیں۔ اور ایسی قوم پیدا کرے کہ وہ ان سے محبت کرے اور وہ اس سے محبت کریں۔ وہ اسے یاد کریں اور وہ الله ويذكرهم ويتم عليهم كل ما وعدكم من (١٣٦) و ایشاں وے را دوست دارند ایشان وے را یاد کنند واو ایشان را یا دکند۔ و ہمگی وعدہ ہائے نعمت کہ ان کو یاد کرے اور نعمت کے سارے وعدے جو اس نے تم سے کئے ہیں ان کے حق میں پورا کرے النعم، ولا تضرونه شيئا، فما لكم لا تتقون؟ کرده است در حق ایشان با تمام رساند و شما بیچ ضرری باد نتوانید رسانید پس چرا نمی ترسید کچھ ضرر نہیں پہنچا سکتے پس کیوں نہیں ڈرتے۔ اور تم اسے إن مثل نبينا عند الله كمثل موسى، وإن موسى البته مثل نبی ما نزد خدا مثل موسی است و شما می دانید که خدا کے نزدیک ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم موسیٰ علیہ السلام کی طرح ہیں اور تم جانتے ہو کہ موسیٰ وعد قومًا، وأتمه لقوم آخرين، وأهلك الله موسی با قومے وعدہ کرد دلے آن وعده را در حق قوم دیگر با تمام رسانید و خدا نے ایک قوم کے ساتھ وعدہ کیا لیکن اس وعدہ کو دوسری قوم کے حق میں پورا کیا اور خدا نے آباء هم في الفلاة لما كانوا قومًا عاصين۔ پدران ایشان را در دشت نابود کرد زیرا که نافرمان بودند ان کے باپوں کو میدان میں ہلاک کیا کیونکہ نافرمان قوم تھی۔