خطبة اِلہامِیّة — Page 210
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۲۱۰ خطبه الهاميه قيل لكم ما قيل لليهود وأنتم تعلمون مآل شما ہموں طور گفته شد که گفته شده بود و شما انجام کار ایشان را تمہیں وہی کہا گیا جو یہود کو کہا گیا تھا اور تم ان کا انجام نہ یہود رهم ولا تجهلون ۔ اتقوا اتقوا، واتركوا التكبّر دانید بترسید بترسید و تکبر را بخوبی جانتے ہو کہ کیا ہوا۔ ڈرو ڈرو اور تکبر کو واخشعوا، وادفعوا الرَّجُزَ وتطهروا، وارحموا بگذارید و فروتنی بگزینید و پلیدی و ناپاکی را از خود دور بکنید و پاک بشوید و چھوڑ دو اور عاجزی اختیار کرو اور پلیدی اور ناپاکی کو اپنے آپ سے دور کرو اور پاک ہو جاؤ ذراريكم ولا تظلموا واتقوا الله الذى إليه اولاد خود رحم آرید و ستم نکنید و از رحم کرو اور ظلم اور اپنی اولاد خدا بترسید که انجام کار نہ کرو اور خدا سے ڈرو کیونکہ آخر تصرفون ۔ لا اسم على السماء إلا اسم المنقطعين، باد رجوع خواهد بود ور دفتر آسمان غیر از نام منقطعان اس کے پاس جانا ہے آسمان کے دفتر میں ان کا نام لکھا جاتا ہے جو خالص خدا کے فجاهدوا أن تُكتب أسماء كم في السماء ، ولا نوشته نمی شود پس کوشش کنید که نام ہائے شما بر لوح آسمان ثبت گردد ہو گئے ہیں پس کوشش کرو کہ تمہارا نام آسمان کے لوح لکھا جائے پر تفرحوا بقشر الإسلام أيهـا الـمـسـلـمـون۔ , پر پوست اسلام ناز مکنید اے اور اے مسلمانو! اسلام کے چھلکے ناز پر مت مسلمانان کرو۔