خطبة اِلہامِیّة — Page 207
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۲۰۷ خطبه الهاميه فيحل عليكم غضب الله كما حلّ من قبلكم پس غضب خدا همچناں شما را فرا گیرد که یهود را فرا گرفت تو خدا کا غضب تم کو اسی طرح پکڑ لے گا جیسا کہ یہود کو پکڑا على اليهود ۔ واتقوا الله الذي إن عصيتم ينزع (۱۳۳) و اور از اس خدا خدائے سے بترسید ڈرو جو که بر عصیان تمہاری نافرمانی پر الدين والدولة منكم ويؤتيهما قوما يطيعون دین و دولت را از دست شما بیرون کشد و فرمان پذیران را عطا بفرماید دین اور دولت دونوں تمہارے ہاتھ سے چھین لیوے اور فرمانبرداروں کو دے دے وتعرفون ما فُعِلَ باليهود بعد المسيح ولا و بعد مسیح با یهود کرد و ور شما می دانید آنچه خدا اور تم جانتے ہو جو کچھ خدا نے مسیح کے بعد یہودیوں کے ساتھ کیا اور و تعجزه المجرمون ۔ والله غني عن العالمين إن پیچ هنگام مجرمان او را نمی توانند که عاجز بکنند و خدا از مردمان بی نیاز است اگر کسی وقت مجرم اس کو عاجز نہیں کر سکتے اور خدا لوگوں سے بے نیاز ہے اگر كانوا لا ينتهون ۔ وما قلته من عند نفسي بل قاله از بی فرمانی دست باز ندارند من این همه از پیش نفس خود نگفته ام بلکه باز نہ آئیں میں نے یہ سب اپنی طرف سے نہیں کہا ہے بلکہ الله ربكم، أما قرأتم: فَيَنْظُرَ كَيْفَ تَعْمَلُونَ ! پروردگار شما گفته است۔ آیا نخوانده اید اکنوں خدا نے بیند که چگونه عمل می کنید تمہارے پروردگار نے کہا ہے کیا تم نے نہیں پڑھا۔ اب خدا دیکھتا ہے کہ تم کیا کرتے ہو ا الاعراف: ۱۳۰