خطبة اِلہامِیّة — Page 185
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۸۵ خطبه الهاميه كانوا يصدون عن سبيل الله ولا ينتهون بجاهده در دعا و تضرع و بکا۔ پس آنانکه از راه خدا مردم را باز می داشتند و باز نمی آمدند ۔ زیاں کار جو خدا کی راہ سے لوگوں کو روکتے تھے اور باز نہ آتے تھے ناکام اور نامراد ہو گئے۔ فاتقوا سُنَنَ الله وغضبه أيها المجترء ون ! و ناکام گردیدند۔ پس اے جرات کنندگان از راہ ہائے خدا و غضب وے بترسید۔ پس اے دلیری کرنے والو! خدا کی سنتوں اور اس کے غضب سے ڈرو۔ إنكم تركتم الله فترككم، وفعلتم فعل اليهود شما خدا را بگذاشتید و او در پاداش آن شما را بگذاشت و کار یہوداں پیش دست تم نے خدا کو چھوڑ دیا اور اس نے اس کے بدلہ میں تم کو چھوڑ دیا اور تم نے یہودیوں کا کام کیا واتبعتم آراء هم، وقد أذاق الله اليهود جزاء هم، گرفتید اور خدا و نے خدا ان را اوشاں کو کیفر کردار اوشاں بنمود ان کے کرتوت کا مزه چکھایا فتوبوا إلى بارء كم وتعالوا إلى ما أقول لكم كما وے اکنوں بسوئے خدا رجوع بیارید و آنچه مے مے گویم را قبول بکنید اب خدا کی طرف رجوع کرو اور جو کچھ میں کہتا ہوں اسے قبول کرو بدأ كم تعودون، وبلغوا الأمر إلى ملوككم و در خاطر بدارید که چنانکه شما را آغاز فرمود همچناں بسوئے او باز خواهید گردید و هر چه از حق می شنوید بگوش اور یاد رکھو کہ جس طرح آغاز میں خدا نے تم کو پیدا کیا اسی طرح اس کی طرف لوٹو گے۔ اور جو کچھ تم کو دین کی إن استطعتم وكونوا أنصار الله و مدد بادشاہاں خود برسانید اگر بتوانید گاران دین خدا بشوید بات سکھائی گئی ہے اگر ممکن ہو سکے تو اپنے بادشاہوں کو بھی اس کی خبر دو اور خدا کے دین کے مددگار بن جاؤ