خطبة اِلہامِیّة — Page 139
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۳۹ خطبه الهاميه ذنوبكم وتدخلون في الذين يكرمون ۔ يا معشر و داخل شوید اے اے بخشیده شوند در بندگاں عزت یافته بخشے جائیں گے اور معزز بندوں میں داخل ہو گے۔ العقلاء لا ترقبوا ان ينزل احد من السماء گروه دانشمندان امید نه کنید که کسی از آسمان فرود آید عقل والو امید نہ رکھنا کہ کوئی آسمان سے اترے گا واعلموا ان هذا هو يومكم الذي كنتم توعدون۔ و بدانید که ایں ہماں روز است که شما را وعده داده می شد اور جان لو کہ یہ وہی دن ہے جس کا تم کو وعدہ دیا جاتا تھا۔ وقد وعد الله الذين أمـنـوا مـنـكـم لـيـسـتـخـلـفـنـهـم و خدا وعده کرده بود اور خدا نے مومنوں سے با مومنان از شما وعدہ کیا تھا که اوشان را کہ ان کو كمثل خلفاء شرعة موسى فوجب ان يأتي أخــر مثل خلفائے شریعت موسیٰ خلیفه خواهد کرد از بینجا واجب آمد کہ خاتم خلفائے موسیٰ کی شریعت کے خلیفوں کی مانند خلیفہ بنائے گا۔ یہاں سے واجب ہوا کہ آخری خلیفہ الخلفاء على قدم عيسى ومن هذه الامة محمد یه بر قدم عیسی بیاید عیسی علیہ السلام کے قدم پر آئے گا واز ہمیں امت باشد اور اسی امت میں سے ہوگا و انتم تقرءون القرآن أفلا تفهمون۔ وعد شما و قرآن می خوانید آیا نے فہمید این وعده اور تم قرآن پڑھتے ہو کیا نہیں سمجھتے یہ خدا کا ۸۴