خطبة اِلہامِیّة — Page 121
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۲۱ خطبه الهاميه زمــانـنـا هـذا هـو اخر الازمنة كما كان لبنى اسرائيل این زمانہ ما زمانہ آخری است همچو آن زمانه که زمانہ حضرت عیسی علیہ السلام بود یہ ہمارا زمانہ آخری زمانہ ہے اس زمانے کی طرح جو حضرت عیسی علیہ السلام کا زمان عيسى - وان عيسى كان علمًا لساعة اليهود کہ برائے بنی اسرائیل زمانہ آخری بود و به تحقیق عیسی علیه السلام برائے ساعت تباہی یہود دلیلے بود بنی اسرائیل کے لئے آخری زمانہ تھا۔ تحقیق عیسی علیہ السلام یہودیوں کی تباہی کی گھڑی وانا علم للساعة التي تحشر الناس فيهـا و و برائے قیامت دلیلے ہستم کے لئے ایک دلیل تھے اور میں قیامت کیلئے ایک دلیل ہوں تــحـيــى كــل نـفـس لـتـجـزای - وقد ظهر اكثر واکثر علامات ایں زمانہ اور بہت سے اس زمانہ کے علامات علاماتها وذكرها القرآن ذكرًا - وعُطّلت در قرآن شریف مرقوم شده اند قرآن شریف میں مرقوم ہیں وشتر ماده ها اور اونٹنیاں العشار ونُشرت الصحف والاسفار وجُـمـع معطل گردیده و کتاب ہائے بسیار در بسیار شائع شدہ بیکار ہوگئیں اور کتابیں بے شمار شائع ہوئیں ۔ اور القمر والشمس في رمضان وفجرت البحار ماه و مہر در رمضان کسوف گرفته چاند سورج کو رمضان میں گرہن لگا و نهر ها جاری شده اور نہریں جاری ہوئیں