خطبة اِلہامِیّة — Page 120
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۲۰ خطبه الهاميه اء كمثل مسیح بنی اسراء يل فابشروا بظهور بچو صحیح بنی اسرائیل مسیح بنی اسرائیل کی مانند ضرور آئیگا پس به ظهور وعده خدا پس خدا کے وعدہ پر الوعد ولا تختصموا كالذي اعرض وتولى خوش شوید و بچو کے خصومت میکنید که او اعراض می کند و رومی گرداند اس شخص کی طرح خصومت نہ کرو کہ جو اعراض کرتا اور روگردانی خوش ہو جاؤ وقد علمتم ان عيسى قد جاء في اخر زمن و به تحقیق دانسته اید که عیسی علیه السلام در آخر زمانه یهود آمده بود کرتا ہے اور تم جانتے ہو کہ عیسی علیہ السلام آخر زمانہ میں یہود کے آئے تھے اليهود وكذالك قدر الله لمسيحكم اجلا مُسَمَّى و ہم چنیں خدا تعالی برائے مسیح شما زمانہ مقرر کرد که مشابه زمانه مسیح بنی اسرائیل بود اسی طرح خدا تعالیٰ نے تمہارے مسیح کے لئے زمانہ مقرر کیا جو مسیح بنی اسرائیل کے ليتم المشابهة بينكم وبيــن الـذيـن خـلـوا من تا کہ آن مشابہت با تمام رسد که این امت را بامت بنی اسرائیل است زمانہ کے مشابہ تھا تا کہ وہ مشابہت پوری ہو جو اس امت کو بنی اسرائیلی امت سے ہے ۔ قبل فمالكم تسلكون غير طريق سلكه الله پس چه شد شما را کہ آں طریقے اختیار مے کنید کہ آں مخالف طریق خدا تعالی است تمہیں کیا ہو گیا جو تم اس طریق کو اختیار کرتے ہو کہ وہ مخالف طریق خدا ہے و تنسون امرا اراده الله وقضى وان و و آن امر را فراموش می کنید که خدا تعالی اراده آن فرموده است به تحقیق اور اس امر کو فراموش کرتے ہو جس کا خدا تعالیٰ نے ارادہ فرمایا ہے۔ تحقیق