خطبة اِلہامِیّة — Page 108
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۰۸ خطبه الهاميه أو عادى - ثم فكروا بقلب اتقى - وعقل اجلى و عقل روشن فکر کنید نگاه مکنید باز با دل پر ہیز گار نظر نہ کرو پھر پرہیز گار دل اور عقل روشن لے کر فکر کرو۔ اَمَا قَال رَبِّكُم لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ آیا خدائے شما نگفته است که لیستـخـلـفـنـهـم فی الارض كـمـا اسـتـخـلـف الـذين من کیا تمہارے خدا نے نہیں فرمایا کہ لیسـتـخـلـفـنهـم فـي الارض كـمـا اسـتخلف الذين من الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ و ان فی ذالك حجةً على من و دریں جتے است بر آنکس که از حد قبلهم قبلهم اس میں ایک حجت ہے اس کیلئے کہ جو حد سے طغى - فان لفظ كما يوجب ان يكون سلسلة تجاوز می کند چرا که لفظ کما کہ دریں آیت موجود است واجب می کند که سلسله تجاوز کرتا ہے کیونکہ لفظ کا جو اس آیت میں موجود ہے اس امت کے سلسلہ کے خلفاء کو الخلفاء في هذه الامة كمثل سلسلة نبي خلفائے ایس امت الله ہمچو سلسلہ خلفائے موسیٰ علیہ السلام موسیٰ علیہ السلام کے خلفاء سے مانند ہونے کو واجب موسى - التي ختمت علی ابن مریم عیسی باشد و ظاهر است که سلسله خلفائے موسیٰ علیہ السلام بر عیسی علیه السلام ختم شده است کرتا ہے اور یہ ظاہر ہے کہ سلسلہ خلفاء موسیٰ علیہ السلام عیسی علیہ السلام پر ختم ہو گیا ہے۔ فاین تذهبون من هذه الأية وتبعدون ما پس ازیں آیت کجا می روید و نز دیک را دور پس اس آیت سے کہاں روگردانی کرتے ہو اور نز دیک راہ کو دور ڈالتے ؟ النور : ۵۶ ہو