خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 107 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 107

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۰۷ خطبه الهاميه جاء كـم مـن اليـقـيـن ومـن أظلم ممن تــرك اختیار می کنید اختیار کرتے ہو و کدام کس از انکس ظالم تر خواهد بود که حق را اس سے زیادہ وہ کون ظالم ہوگا کہ حق کو الحق واتبع الهوى - أبقى شك في خاتم الخلفاء ترک کند و پیروی ہوا و ہوس کند آیا باقی مانده است شک در خاتم الخلفاء ترک کرے اور ہوا و ہوس کی پیروی کرے ۔ کیا اب کوئی شک باقی رہ گیا خاتم الخلفاء میں وفى انه منكم فأتوا بالقرآن ان كان الامر كذا یا دریں امر کہ آں خاتم الخلفاء از شماست پس قرآن بیارید اگر شک مے دارید یا اس امر میں کہ خاتم الخلفاء تم میں سے ہے۔ قرآن کو لا ؤ اگر شک رکھتے ہو وان الحق قد حصحص فلا تحثوا عليه التراب وحق ظاهر شده است حق ظاہر ہو گیا پس بر و خاک میندازید اس پر خاک نہ ڈالو ولا تخـفـوه في الثرى - واتقوا الله الذي اليه و آن را پوشیده مکنید اور ہرگز مت چھپاؤ و بترسید ازاں خدائے کہ سوئے او اور خدا تعالیٰ سے جس کی طرف ترجعون وحدانا - وما ارى مـعـكـم احباب الدنيا رجوع خواهید کرد و نہ مے بینم با شما دوستان دنیائے شمارا جانا ہے ڈرو اور میں نہیں دیکھتا کہ تمہارے دنیا کے دوست تمہاری حمایت کیلئے فقوموا فرادی فرادى ولا تنظروا الى من احبّ وسوئے دوستی یا دشمنی تمہارے ساتھ جائیں گے۔ پس تم ایک ایک ہو کر کھڑے ہو جاؤ اور کسی کی دوستی یا دشمنی کی طرف پس بایستید یک یک