خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 104 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 104

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۰۴ خطبه الهاميه كل قصةٍ تُخَالِفُ قصصه ولا تعص قول ربك ہر قصه را که مخالف قرآن باشد و قول پروردگار خود را نا فرمانی مکنید قصہ کو چھوڑ دو جو قرآن کا مخالف ہے۔ اور پروردگار کے فرمودہ کی نافرمانی مت کرو فتشقى - وتعلم ان نبينا كان مثيل من نودى تا در ورطه شقاوت نے فتاده باشید و می دانید کہ نبی ماصلی اللہ علیہ وسلم مثیل موسیٰ علیہ السلام تا کہ شقاوت کے بھنور میں نہ جاپڑو۔ اور تم جانتے ہو کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مثیل موسیٰ علیہ السلام بالواد المقدس طوى - وكانت خلفاء ه كخلفاءه و ہمہ خلیفہ ہائے او که بعد او آمدند هیچو خلیفہ ہائے اور آپ کے تمام خلیفے جو بعد آپ کے آئے آنحضرت بود تھے وكانت السلسلتان متشابهتين في المدى آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بوده اند و ایں ہر دو سلسله در مدت با ہمہ مشابہت مے دارند صلی اللہ علیہ وسلم کے خلیفوں کے مانند تھے اور یہ دونوں سلسلے آپس میں مقدار مدت میں مشابہت رکھتے ہیں۔ (٢٠) وكذالك قال ربّنا وقد قرء ت فيما مضى - وتلك وایس و ہم چنیں فرموده است خدائے ما چنانچہ پیش ازیں خواندہ اور ایسا ہی ہمارے خدا نے فرمایا ہے جیسا کہ تم نے پہلے پڑھ لیا ہے اور یہ حقيقة لا تستر ولا تخفى - فلا يصدنك عنها قیمتی است که پوشیده نتوان کرد پس ازین راه باز نه دارد شمارا ایک حقیقت ہے جس کو پوشیدہ رکھنا اچھا نہیں ہے۔ تمہاری ہوا و ہوس اس سے تم کو من اتبع هواه وترك الصراط وهـویـری ہوا و ہوس شما و نه باز دارد آنکس که راه راست را دیده و دانسته ترک کرده است نہ روک دے ور نہ وہ شخص جو کہ دیدہ و دانستہ راہ راست کو ترک کرتا ہے۔