خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 103 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 103

روحانی خزائن جلد ۱۶ خطبه الهاميه ومفسدة عظمى وكيف تتركون القرآن واي (٥٩) و مفسده عظیمه است و چگونه ترک می کنید قرآن شریف را و کدام خارج ہونا مفسدہ عظیمہ ہے ۔ تم قرآن کو کیونکر ترک کرتے ہو کیا کوئی شهادة اكبر منه لمن اهتدى - وان للقرآن گواهی بزرگتر از قرآن نزد شما موجود است و قرآن را بڑی بھاری گواہی قرآن سے زیادہ تمہارے پاس موجود ہے؟ اور قرآن کی وہ شانًا أعظم من كلّ شان وانه حكم ومهيمن شانی است بزرگتر از هرشان و او حکم است یعنی فیصله کننده و مهیمن است یعنی بر همه اعلیٰ شان ہے کہ ہر ایک شان سے بلند ہے اور وہ حکم ہے یعنی فیصلہ کر نیوالا اور وہ ہیمن ہے یعنی وانه جمع البراهين وبدد العدا- وانه ہدایت با احاطه می دارد و او جمع کرده است همه دلائل را و جمعیت دشمنان را پراگنده نموده و آن تمام ہدایتوں کا مجموعہ ہے اس نے تمام دلیلیں جمع کر دیں اور دشمنوں کی جمعیت کو تتر بتر کر دیا۔ اور وہ ایسی كتاب فيه تفصيل كلّ شيءٍ وفيه اخبـار مـايـأتـي کتابی است که در و تفصیل ہر چیز است و در و خبر آینده کتاب ہے کہ اس میں ہر چیز کی تفصیل ہے اور اس میں آئندہ اور ومامضى - ولايــاتيه الباطل من بين يديه و گذشته است و باطل را سوئے او راہے نیست نه از پیش گذشتہ کی خبریں موجود ہیں اور باطل کو اس کی طرف راہ نہیں ہے نہ آگے سے ولا من خلفه وانه نور ربنا الاعلى - فاترک نور خدائے بزرگ است پس بگذارید ہریک ایسے و نه از پس واو اور وہ خدا تعالیٰ کا نور ہے۔