جنگ مقدّس — Page 132
روحانی خزائن جلد ۶ ۱۳۰ جنگ مقدس وہاں میں ان کے بیچ میں ہوں۔ یوحنا اور کوئی آسمان پر نہیں گیا سوا اس شخص کے جو آسمان پر سے اتر ا یعنی ابن آدم جو آسمان پر ہے۔ ( زمانی) متی یوحنا ساتواں۔ قادر مطلق یوحنا له جس طرح باپ مردوں کو اٹھاتا ہے اور جلاتا ہے بیٹا بھی جنہیں چاہتا ہے جلاتا ہے۔ مکاشفات ا میں الفا اور امیگا اوّل اور آخر جو ہے اور تھا اور آنے والا ہے قادر مطلق ہوں ۔ متی ۲۸ مرقس 2 یوحنا ، 1 فلمی 1 عبرانی اول پطرس ۳۳ آٹھواں۔ ہمیشہ کی زندگی : یوحنا یسوع نے اسے کہا کہ قیامت اور زندگی میں ہی ہوں ۔ پہلا یوحنا ہے سوم ۔ اسیج مالک کل ہے : رومی ۱۴ باب ۹ کہ مسیح اس لئے موا اور اٹھا اور جیا کہ مردوں اور زندوں کا بھی خداوند ہو پہلا تمطاؤس جسے وہ بر وقت ظاہر کرے گا جو مبارک اور اکیلا حاکم بادشاہوں کا بادشاہ اور خداوندوں کا خداوند ہے اعمال ہر انسی ۲۲ و ۲۳ مکاشفات ۱۹ 1 چہارم ۔ کل عالم کا اختیار رکھتا ہے : اور یسوع نے پاس آکر اسے کہا کہ آسمان اور زمین کا سارا اختیار مجھے دیا گیا ہے ۔ متی 2 عبرانی پنجم ۔ اسیج کی پرستش : ان آیات میں جس لفظ کا ترجمہ سجدہ ہوا ہے۔ اصل زبان میں پر اس اخومائی ہے جس کے خاص معنی پرستش الہی کے ہیں۔ متی و چو ۳۵ و و ا و و - مرقس پہلا سلیقون عبرانی یا فلیمی ، نبی اور بزرگ اور 2 فرشتے ایسی پرستش اپنی سے سخت انکار کرتے رہے مگر مسیح نے انکار نہیں کیا ۔ مکاشفات یوحنا نے انکار کیا اعمال پطرس نے انکار کیا ۴ پولوس نے انکار کیا۔ ۱۴ ۱۹ ا وا ۱۴ تقشم لمسیح سے دعا مانگی جاتی ہے: اعمالی استنفس پر پتھراؤ کیا جویہ کے دعا مانگتا تھا کہ اے خداوند یسوع میری روح کو قبول کر مرقس لوقا ر یوحنا ۸ شد دوسری قرنتی مکاشفات ۸-۱۲-۱۳ ۱۲ ۱۹۸