جنگ مقدّس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 131 of 502

جنگ مقدّس — Page 131

روحانی خزائن جلد ۶ ۱۲۹ جنگ مقدس بمقابلہ مکاشفات ۲ باب ۸ و میکه ۵ باب ۲۰ ۔ دوم ۔ خالقیت : یوحنا سب چیز میں اس سے موجود ہو ئیں کوئی چیز موجود نہ تھی جو بغیر اس کے ہوئی وہ جہان میں تھا اور جہان اسی سے موجود ہوا۔ اور جہان نے اسے نہ جانا۔ عبرانی لیوان آخری دنوں میں ہم سے بیٹے کے وسیلہ سے بولا جس نے اس کو ساری چیزوں کا وارث ٹھہرایا اور جس کے وسیلے اس نے عالم بنائے وہ اس کے جلال کی رونق اور اس کی ماہیت کا نقش ہو کے سب کچھ اپنی ہی قدرت کے کلام سے سنبھال لیتا ہے۔ قلسی ۱۵و۲ او12 افسی و مکاشفات ان سب کا مقابلہ امثال ۸ باب سے۔ ۱۷ تیسرا محافظ کل ہستی : فلسی + وہ سب سے آگے ہے اور اس سے ساری چیزیں بحال رہتی ہیں بمقابلہ يسعيا عبرانی 1971 چوتھا۔ لا تبدیل : عبرانی یسوع مسیح کل اور آج اور ابد تک ایک سال ہے۔ مزمور ۱۰۲ ۲۶٫۲۵ و ۲۷ مقابله عبرانی ۱۰٫۸ ۱۱ ۱۲ پانچواں۔ ہمہ دانی : پہلا سلاطین وہ تو اپنے مسکن آسمان پر سے سن اور بخش دے اور ۴۴) عمل کر اور ہر ایک آدمی کو جس کے دل کو تو جانتا ہے اس کی سب روش کے مطابق بدلہ دے اس لئے کہ تو ہاں تو ہی اکیلا سارے بنی آدم کے دلوں کو جانتا ہے۔ ( یہ خدا تعالیٰ کی تعریف ہے ) ۔ بمقابلہ مکاشفات ۳ اور سارے کلیساؤں کو معلوم ہوگا کہ میں وہی ہوں یعنی یسوع مسیح جو دلوں اور گردوں کا جانچنے والا ہوں اور میں تم میں سے ہر ایک کو اس کے کاموں کے موافق بدلا دوں گا۔ متی و لوقا 1 ۱۶ ۲۱ يوحنا قلسی E ۱۷ ،۳۰ ،۴۸ ۹ ۶ چھٹا۔ حاضر و ناظر (مکانی) متی با کیونکہ جہاں دو یا تین میرے نام پر ا کٹھے ہوں