ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 692 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 692

دمشق والی حدیث بھی ایک خواب ہی ہے ۲۰۲ ابن ماجہ بیت المقدس میں نزول مسیح بیان کرتے ہیں ۹۸۱ مسیح کا دوبارہ آنا ایک لطیف استعارہ ہے ۱۲۱۸۲۱ ایلیا کی طرح مثالی وجود کے ساتھ آئیں گے ۵۵۳ یہ عاجز حکومت اور بادشاہت کے ساتھ نہیں آیا ۸۹۱ مثیل مسیح کا اسی امت میں آنے کا ثبوت ۰۵۴ مثیل مسیح کے اس امت میں آنے کے چھ قرائن ۰۱۵تا۲۱۵ قرآن مثیلوں کے آنے کادروازہ کھولتا ہے ۹۸۳،۰۹۳ کسی حدیث سے ثابت نہیں کہ اسرائیلی مسیح آئے گا ۸۰۵ نزول مسیح کے پرانے خیالات پر اعتراضات ۵۲۱تا۷۲۱ نزول کے واضح الفاظ کی تاویل ۲۳۱ آپ کو کن خصوصیات کی بنا پر مثیل مسیح کہا گیا ۱۶ سلسلہ موسوی اور سلسلہ محمدی میں مماثلت ۰۶۴تا۴۶۴ مسیح ثانی مثیل موسیٰ کے دین کی تجدید کرے گا ۲۲۱ کیا کوئی اور بھی مثیل مسیح آئے گا ۵۱۳تا۸۱۳ دس ہزار سے بھی زیادہ مسیح آسکتے ہیں ۱۵۲ کسی متبع کے ذریعے ظاہری علامات کا پورا ہونا ۶۱۳،۷۱۳ نزول جبرائیلکے بعد مسیح امتی بن کر نہیں آئینگے ۰۱۴تا۳۱۴ رسولوں کی طرح وحی نازل ہوگی (صدیق حسن ) ۴۱۴ مکاشفات میں وقت نزول چودھویں صدی ہے ۸۸۱،۹۸۱ لکل دجال عیسیٰ ۷۹۱ ممکن ہے مسیح موعود علیہ السلام کے بعد کوئی اور مسیح بھی آوے ۲۶۳ کیا مسیح منصب نبوت سے مستعفی ہوکر آئیںگے ؟ ۶۵ کیا مسیح جلالی ظہور کرے گا ؟ ۹۳۳تا ۲۴۳ کیا کوئی اور بھی موعود آئے گا ؟ ۵۱۳ کعبہ کا طواف کرنا ۹۰۲ نزول کے وقت زرد پوشاک پہننے سے مراد ۹۰۲ اس وقت مسیح کے آنے کی کیا ضرورت تھی ۲۴۳ مسیح کس عمدہ کام کے لیے آنے والا ہے ۱۳۱ خلیفة اللہ کے ساتھ فرشتوں کا نازل ہونا ضروری ہے ۳۱ح آپ صلیب توڑنے کے لیے بھیجے گئے ۸ح کسر صلیب سے مراد کیا ہے ؟ ۲۴۱ح،۷۵ مقام براہین میں آپ کا عیسیٰ نام رکھا گیا ۴۱۳،۵۱۳ حسب تصریح قرآن کریم رسول کسے کہتے ہیں ۷۸۳ حضرت آدم کے مشابہ ۷۶۴ آپ کے مکاشفات کا ذکر ۵۰۲،۶۰۲ آپ کے لیے رفع کے لفظ کا استعمال ۱۰۳،۲۰۳ زمانہ کی اصلاح کے لیے مامور ۴۱۵،۵۱۵ مستقل نبی امتی نہیں بن سکتا ۷۵،۷۰۴ محدث بھی ایک معنی سے نبی ہی ہوتا ہے ۰۶ مہدی اور عیسیٰ ایک ہی ہیں ۸۷۳،۹۷۳ آپ کی کتب حق کے طالبوں کو راہ راست پر کھینچنے والی ۷۲ تقریر کے ذریعے اصلاح ۷۱ آپ کی صحبت سے حقانی وحی کا ملنا ۱۴ حضرت محمد سے عین بیداری میں ملاقات ۶۲۲ح آپ کو عالم کشف میں مقدس لوگ نظر آئے ۴۵۳تا۶۵۳ حارث حراث پیشگوئی کے مصداق ۵۳۱ح آنحضرت اور ابو طالب میں ہونے والا مکالمہ آپ کو الہاماً بتایا گیا ۱۱۱ح کشف میں دیکھا کہ قبر روضہ رسول کے قریب ہے ۲۵۳ آپ نے خدا تعالیٰ سے علم لدنی پایا ۶۷۴ آپ مال تقسیم کریں گے ۵۵۴ آپ کے کلام سے مردے زندہ ہونگے ۴۳۳،۵۳۳ قرآن کے عجائبات بذریعہ الہام کھولتے ہیں ۸۵۲،۰۵۲ قرآن شریف کے احکام بہ وضاحت بیان کیے ۳۰۱ میرے اندر ایک آسمانی روح بول رہی ہے ۳۰۴ صحبت میں رہنے کی تلقین ۲۲ قوت قدسیہ کے اثرات کی بیس علامات ۵۳۳تا۹۳۳ لیلة القدر سے مراد ظلماتی زمانہ ۲۳،۹۱۳،۰۲۳ مخالفوں نے چاہا کہ آپ کا رفع نہ ہو ۱۰۳