ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 693 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 693

زبانی تقریریں ۵۱ سورة العصر سے ابتدائے خلقت آدم کا زمانہ نکالنا ۹۵۲ صداقت مسیح موعود ہونے کا ثبوت ۹۵۴تا ۸۹۴ آپ کے مثیل ہونے کا ثبوت ۸۹۳ آپ چودھویں صدی میں آئیں گے ۹۸۱ نام میں بعثت کا زمانہ مذکور ہے ۴۶۴ صداقت کا نشان ،فرشتوں کا نزول ۳۱ح دلائل اور علامات کا بیان ۸۶۴تا۸۹۴ پیشگوئیاں جن پر آپ کی سچائی کا حصر ۱۴۴ تا۳۴۴ انجیل کی رو سے مسیح موعود کی علامات ۹۶۴ بٹالوی کا امکانی طور پر آپ کے دعویٰ کو تسلیم کرنا ۹۴۲ ضروری نہیں کہ نبی کو دنیا اسی وقت قبول کرلے ۲۴۳ کمال طغیان کے زمانہ میں ظہور ۵۵۴ صحاح میں موجود پیشگوئیوں کے مصداق ۰۵۲،۱۵۲ آپ ؑ کے اصحاب دینی کاموں میں مددگار اصحاب کا ذکر ۰۲۵تا ۶۴۵ میرا دوست کون ہے اور میرا عزیز کون ہے ۴۳ صدق سے بھری ہوئی روحیں عطا ہوئیں ۵۳ عالی ہمت دوستوں کی خدمت میں گذارش ۳۲۶،۴۲۶ بطور نمونہ چند دوستوں کا ذکر ۰۴ دعوئے الہام سے براہین احمدیہ کے اکثر مقامات پُرہے ۹۱ح قریب تر بامن ونزدیک تر بسعادت کون لوگ ہیں ۶۸۱ الہامات (آپ کے الہامات کے لئے دیکھئے انڈیکس ھذا صفحہ نمبر۰۱) آپؑ کی پیشگوئیاں اس زمانہ کی یہودیت خصلت مٹا دی جائیگی ۰۱ وہ وقت دور نہیں جب تم فرشتوں کی فوجیں آسمان سے اترتی اور امریکہ کے دلوں پر نازل ہوتی دیکھو گے ۳۱ح پڑھے لکھوں میں سے کوئی ہندو دکھائی نہ دیگا ۹۱۱ کوئی مسیح کو جسم سمیت اترتے نہیں دیکھے گا ۹۷۱ اپنی ذریت میں باکمال شخص کے پیدا ہونے کی پیشگوئی ۰۸۱ میر ی ہی فتح ہوگی ۳۰۴ وہ پیشگوئیاں جن پر میر ی سچائی کا حصر ہے ۱۴۴تا ۳۴۴ تمکین دین بھی اللہ کمال کو پہنچائیگا ۷۶۴۔۵۱۵ مولوی محمد حسین کو اس کا اصلی چہرہ دکھائیگا ۳۷۵ اعتراضات کا رد مثیل مسیح کیوں ایک امتی آیا ۹۴۴،۰۵۴ آپ پر علمی لیاقت نہ ہونے کا اعتراض ۱۲ح جنون کی و جہ سے مسیح موعود ؑہونے کا دعویٰ کیا ہے ۱۲۱ کیا آپ نے مخالفین کےلیے سخت الفاظ استعمال کیے ۸۰۱ اعتراض کہ براہین کی قیمت وصول کرکے طبع نہیں کروایا ۹۲ حدیث سے مسیح کے ظہور کا خاص زمانہ ثابت نہیں ۶۰۴ سلف وخلف نے تاویل نہیں کی کہ مثیل آئے گا ۳۰۳تا۳۱۳ مسیح کے آنے کی خبریں ہی غلط ہیں ۹۹۳تا ۲۰۴ الہامات کی بنا پر آپ کا انکار کرنے والوں کا رد ۸۳۴تا۱۵۴ اگر کسی صادق کا زمانہ پاتے تو ضرور اس کی نصرت کرتے ۱۴ کیاقرآن کے پہلوںکے معانی نہ کرنا الحاد ہے؟ ۴۵۲تا۴۶۲ کیاقرآن وحدیث کے صرف ظاہری معنی لینے چاہیں؟ ۲۱۳،۳۱۳ درخواست مباہلہ پر آپ کی طرف سے جواب ۳۴۴تا ۵۴۴ انبیاءکے سخت الفاظ استعمال کرنے کی حقیقت ۸۱۱ براہین میں حیات مسیح کا عقیدہ لکھنے کی و جہ ۶۹۱ آپ پردعویٰ مثیل مسیح کی و جہ سے اعتراض کیا گیا ۷۲۲،۸۲۲ ٭٭ غلام جیلانی مولوی رضی اللہ عنہ مبائعین میں آپ کا نام درج ہے ۴۴۵ غلام حسن پشاوری مولوی رضی اللہ عنہ ان کا ذکرِخیر ۰۴۵ چندہ دہندگان میں آپ کا نام درج ہے ۶۴۵ غلام قادر مرزا (حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بھائی ) آپ کوحضر ت مسیح موعود ؑ نے کشف میں دیکھا ۰۴۱ح