ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 679 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 679

مثیل مسیح کا نزول ۰۶۴تا ۴۶۴ احادیث میں ابن مریم کا نام بطور محاورہ آیا ہے ۳۹۵ قتل دجال سے مسیح کے آنے کا عقیدہ جوڑا نہیں جاسکتا ۰۲۲ یوحنا کا آسمان سے اترنا ۳۵ پیشگوئیوں کے متعلق ہرگز اجماع نہیں ہوتا ۷۹۳ پیشگوئی نزول مسیح کی جزئیات کا کامل انکشاف نہیں ۳۷۴ نواس بن سمعان کی روایت نادرہے ۳۲۲ مسیح کس عمدہ اور اہم کام کیلئے آنے والا ہے ؟ ۱۳۱ مسیح ستاروں کے گرنے کے بعد آئے گا (انجیل) ۴۶۴ نزول مسیح کے بارے میں بعض کے انکار کا جواب ۰۶۴ صریح لفظوں کی موجودگی میںکیونکر آسمان سے اترنے سے انکار کیا جائے ۲۳۱ بعض نزول کو حقیقت پر حمل کرتے ہیں ۵۲۱ قرآن مثیلوں کے آنے کا دروازہ کھولتا ہے ۹۸۳،۰۹۳ اس سوال کا جواب کہ آیت انہ لعلم للساعة سے حضرت عیسیٰ کا نازل ہونا ثابت ہے ۱۲۳تا ۶۲۳ مسیح کا آنا ایک پیشگوئی ہے ۶۰۳تا ۱۱۳ پیشگوئیوں میں بعض اوقات ظاہری الفاظ مراد نہیں ہوتے ۲۴۲تا ۴۴۲ نزول المسیح کے متعلق بحث کی دو ٹانگیں ۲۲۲،۳۲۲ ابن ما جہ کا قول ہے کہ مسیح بیت المقدس میں اترے گا ۹۰۲ نزول کے وقت زرد پوشاک پہننے سے مراد ۹۰۲ روایات میں طواف کعبہ کے حوالے سے اختلاف ۹۰۲ مسیح کا دوبارہ دنیا میں آنا ایک لطیف استعارہ ہے ۱۲۱ کیا مسیح اپنے منصب نبوت سے مستعفی ہو کر آئیں گے ۶۵ صلیب توڑنا، خنزیروں کا قتل وغیرہ مسیح کی علامات کی تطبیق کیونکر ہو سکتی ہے ۷۵ مسیح کی نسبت پیشگوئیاں مکاشفات نبویہ ہیں ۵۰۲ مسیح اوّل اور مسیح ثانی کے حلیوںمیں فرق ۹۵ نزول عیسیٰ کے بارے میں پرانے خیالات پر سخت اعتراض وارد ہوتے ہیں ۵۲۱تا۷۲۱ نزول کے واضح الفاظ سے کیونکر انکار کیا جائے ؟ ۲۳۱ دمشق والی حدیث بھی ایک رو ¿یا ہی ہے ۲۰۲ دمشق کے لفظ سے دمشق مرادلینا دعوئے بلادلیل ہے ۳۳۱ مسلم کی دمشقی حدیث میں استعارات ہیں ۵۱۳،۶۱۳ مسیح غریبی کی حالت میں آئے گا(انجیل) ۰۴۳تا ۲۴۳ امکنہ متبرکہ کی بجائے دمشق کو کیوں بیان کیا گیا ۴۳۱ح دمشق لفظ کی تعبیر منجانب اللہ ۵۳۱ ح تا ۱۴۱ ح اجماع کو پیشگوئیوں کے امور سے کچھ تعلق نہیں ۸۰۳ حضرت مسیح پر جبرائیل وحی کرینگے تو وہ امتی نہیں کیونکہ مستقل نبی امتی نہیں بن سکتا ۰۱۴تا۳۱۴ نزول عیسیٰ کے بعدکے واقعات میں تضاد ۲۲۱،۳۲۱ مسیح اول اور مسیح ثانی دونوں الگ الگ ہیں ۴۲۱ جسم کے ساتھ اترنا جسم کے ساتھ چڑھنے کی فرع ہے ۶۳۲ نبی کے آنے ساتھ جبرائیل کا نزول بھی ہوگا ۲۱۴ آسمان پر مسیح کے کپڑے کون سیتا ہوگا ۳۵ح اسرائیلی نبی کے نزول سے کیا کیا خرابیاں ہونگی اور کیوں مثیل آئے گا ۴۱۴تا۶۱۴،۷۱۴تا۹۱۴ عیسیٰ پر رسولوں کی طرح وحی نازل ہوگی ۴۱۴ وقت وتاریخ نزول مسیح موعود علیہ السلام حسب اقوال اکابر سلف وخلف ودیگر حالات ۴۰۴تا ۲۲۴ مسیح کے نزول کے حوالے سے بحث کاخاتمہ ۲۲۲،۳۲۲ مکاشفات میں استعارات غالب ہوتے ہیں ۲۱۳ غلام احمد قادیانی نام میں مسیح کے آنے کا زمانہ موجود ہے ۰۹۱