ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 673 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 673

مسلمانوں کے ملائک کے عقیدہ سے ہماراعقیدہ مختلف نہیں ۶۶ فرشتے مستعد طبائع کو کمال مطلوب تک پہنچاتے ہیں ۷۶،۳۷ پرانی کتب میں ملائکہ کا ذکر ۸۶ فرشتوں کے کام ۸۶،۰۷ فرشتوں کا تعلق روشن ستاروں سے ۰۷ فرشتوں کے واسطہ ہونے پر آریوں کے اعتراض کا جواب ۲۷ فرشتوں کے خواص کا خواص بشر سے مقابلہ ۴۷ فرشتوں کے مختلف درجات ۵۸ فرشتوں کی روحانی تاثیرات ۶۸ فلسفہ اس دنیا کی مجرد منطق ایک شیطان اور اس دنیا کا خالی فلسفہ ایک ابلیس ہے ۹۴۵ فلسفہ کو آسمانی فلسفہ کے ذریعہ راہ پر لایا جائے گا ۶۷۳ قادری ۳۲۱ (تصوف کا ایک سلسلہ جو حضرت سید عبد القادر جیلانی سے ملا ہے ) قبر انبیاءکا ایک قسم کا تعلق قبر کے ساتھ ہوتا ہے ۶۲۲ح قبر میں اعمال کا متشکل ہوکر نظر آنا ۶۰۲ اس خیال کا رد کہ انبیاءزندہ ہو کر قبر میں رہتے ہیں ۶۲۲ح قتل خنزیر مسیح موعود ؑ کے قتل خنزیز سے مراد ۱۱ح،۷۵،۲۴۱،۶۴۱ قرآن کریم روحانی بھلائی اورعلمی ترقی کے لئے کامل رہنما ۱۸۳،۲۸۳ قرآنی تعلیم سے تقویٰ کے اعلیٰ درجے کا حصول ۹۴۵ قرآن کریم جامع حقائق غیر متناہیہ ہے ۶۶۴،۷۶۴ قرآنی بیان کے سامنے کوئی بھی دم نہیں مار سکتا ۳۹۲ مُردوں کے جی اٹھنے کے لیے نشان ۲۲۳تا ۶۲۳ مسیح موعود کے زمانہ میں قرآن کے مخفی بطون کا ظہور ۵۶۴ قرآن کریم میں احیاءموتی ٰ کے بیان کردہ مضمون کی حقیقت ۱۲۶،۲۲۶ ترتیب طبعی کا التزام تمام قرآن کریم میں پایا جانا ۷۰۶ اس اعتراض کا جواب کہ قرآن کریم میں تعارض پایا جاتا ہے ۹۱۶تا ۲۲۶ ۷۵۸۱ءمیں قرآن آسمان پر اٹھایا گیا ۹۸۴ح تا ۳۹۴ح کیا گزشتہ نبیوں کے آنے کا دروازہ بند ہے؟ ۹۸۳،۰۹۳ مثیل مسیح کے آنے کی خبر ۸۰۵تا۰۱۵،۰۶۴تا ۴۶۴ ایک ملہم کے دل پر آیت قرآنی اصل معنوں سے پھیر کر القا ہوتی ہے ۱۶۲ قرآن کریم میں پانسو کے قریب حکم ہیں ۸۴۵ حدیث قرآن کے قائم مقام نہیں ہوسکتی ۴۸۳ انجیل کے مقابل پرقرآن کریم کی اعلیٰ تعلیم ۹۴۵،۰۵۵ اس اعتراض کا جواب کہ قرآن کریم کے ایسے معنی کرنا جو پہلوں سے منقول نہیں الحاد ہے ۴۵۲تا۴۶۲ قرآن کریم بنی اسرائیل کے واقعات مجازی اور استعارہ کے رنگ میں بیان کرتا ہے ۶۴۴تا۹۴۴ قرآن کے عجائبات بذریعہ الہام حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر کھلنا ۸۵۲،۹۵۲ قرآن شریف کا کھلا کھلا اعجاز ۵۵۲تا ۱۶۲ حضرت محمد ﷺ کو قرآن کریم کا معجزہ دیا گیا ۵۵۲ قرآن اور حدیث کے مقابل پر عقل کو قبول نہ کرو ۲۵۵ قرآن کی مخالفت کی و جہ سے ہندوو ¿ں میں نیوگ اور تناسخ کا عقیدہ رائج ہوا ۳۸۳،۴۸۳ قرآن شریف کے دو بڑے حکم ۰۵۵تا ۲۵۵