ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 672 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 672

مرنے کے بعد دوبارہ اسی جسم خاکی میں روح کا داخل ہونا سراسر غلط گمان ہے ۵۲۲ عقل اسلام عقل کو معطل اور بے کار ٹھہرانا نہیںچاہتا ۱۵۲ ہر صداقت کامحک عقل کو نہیں ٹھہرایا جاسکتا ۲۵۴،۳۵۴ قرآن اور حدیث کے مقابل پر عقل کو قبول نہ کرو۔۲۵۵ اس دنیا کی مجرد منطق ایک شیطان ہے ۹۴۵ علم الاعداد علم الاعداد کے ذریعے بعض اسرار کا ظہور ۰۹۱ لفظ ”غلام احمد قادیانی “میں مسیح موعود علیہ السلام کے آنے کا زمانہ ۰۰۳۱ موجود ہے ۰۹۱ آدم کا سن پیدائش سورة العصر کے اعدادمیں موجود ہے ۰۹۱ آیت وانا علیٰ ذھاب بہ لقادرونکے اعداد ۷۵۸۱ ء ۵۵۴ علماء علماءزمانہ کی حالت فقیہوں ، فریسیوں سے کم نہیں ۹ح علماءاسلام کا مخالفت کرنا ۱۷۱ علماءکے لیے غور کا مقام ۷۵۱ح علمائے روحانی ربانی ۰۳۲ علماءہند کی خدمت میں نیاز نامہ ۲۹۱ عمل الترب عمل الترب کیا ہے ۴۰۵تا ۶۰۵ مسمریزم کا الہامی نام عمل الترب ہے ۹۵۲ح اس عمل میں پوری مشق کرنے والوں کی مہارت ۶۵۲ پرندوں کا زندہ کرنا ۵۵۲ ح تا ۳۶۲ح سلب امراض عمل الترب کی ایک شاخ ہے ۷۵۲ح اس عمل کے روحانی نقصانات ۸۵۲ عیسائیت ۲۴۲ عیسائیوں کے اس عقیدہ کا رد کہ حضرت مسیح اٹھائے جانے کے بعد بہشت میں داخل ہوگئے ہیں ۴۵ عیسائی مسیح کی دنیوی زندگی کے قائل نہیں ۲۰۵،۳۰۵ وفات مسیح سے عیسائیت کو شکست ہوگی ۲۰۴،۳۰۴ کسر صلیب سے مراد کیا ہے ؟ ۲۴۱ح،۷۵ نصاریٰ کا بالاتفاق حضرت عیسیٰ کی موت پر اجماع ۵۲۲ حواریوں نے مسیح کے آسمان پر جانے کا ذکر نہیں کیا ۹۱۳ مسیح حواریوں کو کشفی طور پر نظر آتے رہے ۴۵۳،۵۵۳ مسیح کی صلیبی موت کے بارے میں شک ۱۹۲تا ۳۹۲ ایک عیسائی پادری کا حیات مسیح سے انکار ۳۵۵ پادریوں کا مسلمانوں کو گمراہ کرنے کا طریق ۶۶۳تا۸۶۳ عیسائی قرآنی بیان کے سامنے دم نہیں مار سکتے ۳۹۲ کفارہ کو انجیل کے بیانات نے برباد کردیا ہے ۴۹۲تا۷۹۲ سات کروڑ سے کچھ زیادہ مذہبی کتابیں تقسیم کیں ۸۲ح یہود ونصاریٰ سے مشابہت ۷۰۴تا۹۰۴، ۸۰۵، ۹۰۵ ضرورتھا کہ مسیح دجال گرجا میں سے ہی نکلے ۶۵۳تا ۱۸۳ دجال معہود عیسائی واعظوں کا گروہ ہے ۹۸۴ عیسائیت میںاسلام اور ہادی اسلام کی مخالفت ۵ عیسائیوں کو اسلام اختیار کرنے کی ہدایت ۶۲۶ عیسائیوں کا خدا فو ت ہوگیا ہے ۱۶۳،۲۶۳ حضرت مسیح ؑ نے خدائی کا دعویٰ ہرگز نہیں کیا ۳۶۳ ف ،ق،ک فرشتے فرشتوں کا اترنا کیا معنی رکھتا ہے ۲۱ح خلیفة اللہ کے نزول کے ساتھ فرشتوں کا نزول ۳۱ح