ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 671 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 671

اس وقت مثیل مسیح کے آنے کی کیا ضرورت تھی؟ ۲۴۳ سورج سورج کی مختلف تاثیرات ۸۷ح سورة(قرآن کریم) سورة الفاتحہ اس سورة میں انبیاءکے مثیل بننے کی دعا ہے ۹۲۲ سورة الکہف فتنہ دجال سے بچنے کے لیے آیات ۶۰۲ سورةالکہف میں اصحاب کہف کی استقامت کا ذکر ۶۰۲ سورة الشمس سورة شمس میں نہایت لطیف اشارات ۷۷ سورة الزلزال مسیح موعود کے دور میں علوم ارضیہ کی ترقی ۹۶۴ سورة العصر آدم کے سن پیدائش کی تاریخ موجود ہے ۰۹۱،۹۵۲ سہروردی (تصوف کا ایک سلسلہ) ۳۲۱ عمل سلب امراض کی طرف تو جہ دیتے ہیں ۷۵۲ح شہادت(قسم) اللہ تعالیٰ کا مخلوق چیزوں کی قسم کھانے کی و جہ ۰۸،۱۸ شیطان نفسانی تمنا میںشیطان کا دخل ۸۲۲ اس دنیا کی مجرد منطق ایک شیطان ہے ۹۴۵ شیعہ بے اصل بدعات شیعہ مذہب میں پھیلائی گئی ہیں ۷۲۵ شیعوں کاقول ہے کہ درحقیقت مہدی کا نام ہی عیسیٰ ہے ۴۱۴ امام محمد مہدی کے غار میں چھپے بیٹھنے کا ردّ ۳۴۳،۴۴۳ ص ،ض صحابہ ؓ صحابہ کی تعریف اور موسیٰ کی جماعت سے مقابلہ ۰۲ صحابہ کے اقوال کا آپس میں اختلاف ۲۲۴ معراج کے واقعہ میں صحابہ کا اجماع نہ تھا ۸۴۲ صحابہ ؓ ابن صیاد کو ہی دجال قرار دیتے تھے ۰۲۲ صحبت صالحین انبیاءکے نیک نمونہ کی اقتدا اصلاح نفس کرتی ہے ۸۱ حضرت مسیح موعو د ؑکی تقاریراصلاح کا موجب ہیں ۷۱ اپنی صحبت میں رہنے کی نصیحت ۲۲ حضرت مسیح موعود ؑکی صحبت میں رہنے کا فائدہ ۱۴ صلیب صلیب تورنے کے لیے حضرت مسیح موعود ؑ بھیجے گئے ۳۲ واقعہ صلیب ۳۰۳ اناجیل سے مسیح کے زندہ اتارے جانے کا ثبوت ۴۹۲تا۸۹۲ ع،غ عدم رجوع موتٰی(مُردوں کا زندہ ہو کر دنیا میں آنا) عدم رجوع موتی کا دس آیات اور ایک حدیث سے ثبوت ۹۱۶تا ۲۲۹ مُردوں کو زندہ کرنا خدا تعالیٰ کی عادت نہیں ۲۲۵ قرآن کریم میںاحیاءموتی ٰکی حقیقت ۱۲۶،۲۲۶ عیسیٰ مرنے کے بعد جنت میں داخل ہوگئے ۰۸۲تا ۸۸۲ عزیر نبی کے دوبارہ دنیا میں آنے کی حقیقت ۷۸۲،۸۸۲ کیامسیح دوبارہ زندہ کرکے بھجواتے تھے ۹۱۶ح تا ۵۲۶ح وفات مسیح کے بعض قائلین ان کے دوبارہ زندہ ہو کر آنے کے قائل ہیں ان کا ر د ۳۰۵،۴۰۵