ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 670 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 670

اس سوال کا جواب کہ رسالہ فتح اسلام میں نبوت کا دعویٰ کیا ہے ۰۲۳،۱۲۳ آیت انہ لعلم للساعة سے حضرت عیسیٰ کا نازل ہونا ثابت ہے ۱۲۳تا ۶۲۳ قرآن شریف سے مسیح کی موت کا کوئی وقت خاص ثابت نہیں ہوتا ۰۳۳تا ۴۳۳ عیسیٰ کے جنت میں داخل ہونے اور نہ نکلنے کی دلیل پر ہونے والے ایک اعتراض کا جواب ۰۸۲تا ۸۸۲ بعض لوگ الہام کا دعویٰ کرتے ہیں مگر ان کی معرفت میں کچھ ترقی نظر نہیں آتی ۹۲۳،۰۳۳ اس بات پر اجماع ہے کہ نزول مسیح کے حوالے سے نصوص کو ظاہرپر حمل کیا جائے۔۲۱۳،۳۱۳ احادیث میں کسی جگہ یہ نہیں لکھا کہ مثیل مسیح ابن مریم آئے گا ۳۱۳تا۵۱۳ اگر عیسیٰ ابن مریم آنے والا نہیں تھاتو یہ کہنا چاہیے تھا کہ مثیل آنے والا ہے ۲۱۵ قرآن شریف سے مسیح ابن مریم کا فوت ہونا کہاں ثابت ہوتا ہے؟ ۴۶۲تا۷۷۲ موعود مثیل حضرت مسیح موعود ؑ ہی ہیں یا اور بھی ہونگے ۵۱۳ تیرہ سو برس سے مشہور بات کہ مسیح زندہ آسمان پر ہیں آج کیونکر غلط ثابت ہوئی ؟ ۵۴۳ مثیل موسیٰ تو موسیٰ سے افضل ہیں تو پھر مثیل مسیح کیوں ایک امتی آیا؟ ۹۴۴،۰۵۴ اس سوال کا جواب کہ تمام اہل کتاب مسیح پر اس کی موت سے قبل ایمان لے آویں گے اس لیے مسیح زندہ ہیں ۸۸۲ رافعک کا لفظ مسیح کے علاوہ کسی اور کے حق میں کیوں نہیں آیا؟ ۹۹۲،۰۰۳ یہ کہاں اور کس کتاب میںلکھا ہے کہ مسیح ابن مریم سے مراد مثیل ہے؟ ۷۷۲تا ۹۷۲ مان لیا کہ مسیح فوت ہوگیا ہے مگر اس کا کیا ثبوت ہے کہ مثیل مسیح آپ ہیں؟ ۸۹۳ کیا مسیح ابن مریم کو نبوت تامہ سے معزول کرکے بھیجا جائے گا؟ ۷۸۳،۸۸۳ کیا خدا تعالیٰ قادر نہیں کہ مسیح ابن مریم کو زندہ کرکے دوبارہ بھجوا دے؟ ۶۸۳،۷۸۳ ہر طرف فریب اور مکرکابازار گرم ہے کس کو صادق سمجھیں ۱۴ موعود مثیل حضرت مسیح موعود علیہ السلام ہیں یا اور بھی ہونگے ۵۱۳ کسی سلف یاخلف نے یہ تاویل نہیں کی کہ مسیح کے لفظ سے مثیل مراد ہے ۶۰۳تا۳۱۳ کیا معجزہ کے طور پر مردے زندہ ہوتے ہیں ؟ ۵۴۴،۶۴۴ مثیل کیلئے مسیح ابن مریم کے لفظ کو کیوں اختیار کیا گیا ۰۸۳،۱۸۳ اسحدیث کا معنی کہ مغرب کی طرف سے آفتاب طلوع ہونے سے توبہ کا دروازہ بند ہوجائے گا ۷۷۳،۸۷۳ نزول کے حوالے سے پائے جانے والے واضح الفاظ سے کیونکر انکار کیا جائے ؟ ۲۳۱ اگر توفی کے معنی قبض روح ہیںتو اس کے برخلاف مفسروں نے اور اقوال کیوں لکھے ۰۵۳،۱۵۳ اس سوال کا جواب کہ ابن صیاد گم ہوگیا اور قیامت کے قریب پھر ظاہر ہوگا ۳۴۳،۴۴۳ یہ کسی جگہ نہیں لکھا کہ مثیل مسیح ابن مریم آوے گا بلکہ یہ لکھا ہے کہ مسیح ابن مریم آویگا ۳۱۳تا ۵۱۳ لکھا ہے مسیح جلال کے ساتھ دنیا میں آئے گا لیکن اس جگہ جلالی ظہورنہیں ہوا ۹۳۳تا ۲۴۳ دجال کی علامتیں کامل طور پر انگریز پادریوں میںکہاں پائی جاتی ہیں؟ ۰۷۴،۱۷۴