ازالہ اَوہام حصہ اول

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 194 of 748

ازالہ اَوہام حصہ اول — Page 194

روحانی خزائن جلد ۳ ۱۹۴ ازالہ اوہام حصہ اول سنلقي في قلوبھم اور پھر بعد اس کے فرمایا ہے کہ ہم نے اس مامور کو مع اپنے الرعب قل جاء كم نور من نشانوں اور عجائبات کے قادیان کے قریب اتارا ہے اور سچائی | (۱۹۳) الله فلا تكفروا ان کنتم کے ساتھ اتارا اور سچائی کے ساتھ اترا۔ اللہ اور اس کے رسول کے وعدے جو قرآن اور حدیث میں تھے آج بچے ہو گئے اور خدا تعالیٰ کا وعدہ اور امر ایک دن پورا ہونا ہی تھا اور کہیں مؤمنين والذين أمنوا ولم يلبسوا ايمانهم بظلم | گے کہ یہ سراسر جھوٹ ہے جو آپ بنالیا اور ہم نے اپنے سلف اولئک لھم الامن وهم صالح سے اس کو نہیں سنا۔ ان کو کہہ کہ خدا تعالیٰ کی شان عجیب مهتدون ويخوفونک من ہے تم اس کے اسرار تک پہنچ نہیں سکتے جس کو چاہتا ہے اپنے دونه السمة الكفر تبت بندوں میں سے چن لیتا ہے اس کے پاس اپنے بندوں کی کچھ يدا ابي لهب وتب ما کان کمی نہیں اور اس کے کاموں کی اس سے کوئی باز پرس نہیں کر له ان يدخل فيها الا خائفا سکتا کہ ایسا کیوں کیا اور ایسا کیوں نہیں کیا اور وہ اپنے بندوں و ما اصابک فمن اللہ کے افعال و اقوال کی باز پرس کرتا ہے اور عنقریب ہم ان کے الفتنة ههنا فاصبر كما دلوں پر رعب ڈال دیں گے ان کو کہہ دے کہ یہ نور اللہ تعالیٰ ۱۹۵) صبر اولو العزم الا انها کی طرف سے آیا ہے اگر تم مومن ہو تو اس سے انکارمت کرو فتنة من الله - ليحب حبا اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور اپنے ایمان میں کسی ظلم کو نہیں جما حبا من الله العزیز ملایا وہ امن کی حالت میں ہیں اور وہی ہدایت یافتہ ہیں اور منکروں کے پیشوا تجھے ڈرا ئیں گے ہلاک ہوئے دونوں ہاتھ ابی لہب کے اور آپ بھی ہلاک ہوا اسے نہیں چاہیے تھا کہ ویری عنک ربک اس معاملہ میں دلیری سے اپنے تئیں داخل کرتا بلکہ ڈرتا اور الاكرم في الله اجرك ويتم اسمک وان لم جو کچھ تجھے لوگوں کی باتوں سے آزار پہنچے گا وہ در حقیقت یعصمک الناس خدا تعالیٰ کی طرف سے ہو گا۔ اس جگہ ابی لہب سے مراد ایسے لوگ ہیں کہ جو مخالفانہ تحریروں کے لئے بغیر بصیرت کا ملہ فیعصمک الله من : عنده