ازالہ اَوہام حصہ اول

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 195 of 748

ازالہ اَوہام حصہ اول — Page 195

روحانی خزائن جلد ۳ ۱۹۵ ازالہ اوہام حصہ اول وما كان اللہ لیتر کک کے کھڑے ہو جائیں گے اور لَا تَقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلم حتى يمیز الخبیث من کی نہی سے نہیں ڈریں گے اور امرحسن ظن کی پروا نہیں رکھیں گے اور متشابہات امر متنازعہ فیہ کو حوالہ بخدا نہیں کریں گے۔ پھر فرمایا کہ جب الطيب وعسى ان لوگ مخالفت پر آمادہ ہو جائیں گے تو یہ ایک آزمائش کی جگہ ہوگی پس اس وقت تو صبر کر جیسا کہ اولوالعزم رسول صبر کرتے رہے ہیں۔ یا د رکھ کہ یہ منجانب اللہ آزمائش ہے تا وہ کامل طور پر تجھ سے محبت کرے۔ یہ وہ محبت خير تكرهوا شيئا وهو ۔ لكم و الله يعلم وانتم لا تعلمون ربّ اغفر ہے جو خداوند غالب اور بہت بزرگ کی طرف سے ہے تیرا اجر خدادے گا (۱۹۶) وارحم من السماء اور تیرا رب تجھ سے راضی ہوگا اور تیرا نام پورا کرے گا اور خدا تجھے بچائے رب انی مغلوب کا اگر چہ لوگ تیرے بچانے سے دریغ ہی کریں اور خدا ایسا نہیں ہے کہ فانتصر ایلی ایلی لما قبل اس کے جو خبیث اور طیب میں فرق کر کے دکھلا وے تجھے چھوڑ سبقتنی ۔ رب ارنسی دیوے اور ایسا ہوسکتا ہے کہ تم ایک امر کو جو تم پر وارد ہو مکر وہ سمجھو اور كيف تـحـى الـمـوتی تمہارے دل کو اچھا نہ لگے مگر دراصل وہ تمہارے لئے اچھا ہو اور خدا تعالیٰ رب لا تذرنی فردا حقیقت اسرار جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔ اے میرے رب میرے گناہ وانت خيرا لوارثین بخش اور آسمان سے مجھ پر رحم نازل کر اور میرے لئے کھڑا ہو کہ میں مغلوب ربنا افتح بيننا وبين ہوں۔اے میرے خدا اے میرے خدا تو نے مجھے کیوں چھوڑ دیا (یہ) اشارہ اس مشابہت کی طرف ہے کہ جو اس عاجز کو حضرت مسیح سے ہے قومنا بالحق وانت کیونکہ ایلی ایلی کی دعا در حقیقت مسیح نے اپنی تنگی کے وقت کی تھی اور پھر الفاتحين بشرى اس عاجز کی طرف سے خدا تعالیٰ نے الہامی طور پر یہ دعا ظاہر کی کہ لک یا احمدی انت مجھے دکھلا کہ تو کیونکر مردوں کو زندہ کرتا ہے ( یہ بھی مسیحی مشابہت کی مرادی ومعى غرستُ طرف اشارہ ہے ) اور پھر اس عاجز کی طرف سے الہامی طور پر یہ دعا کرامتک بیدی انت ظاہر کی کہ مجھے اکیلا مت چھوڑ اور تو خیر الوارثین ہے۔ مجھ میں اور میری وجيه في حضرتی قوم میں سچا فیصلہ کرتو خیر الفاتحین ہے۔ اے میرے احمد تجھے بشارت ہو خير بنی اسرآئیل: ۳۷