ازالہ اَوہام حصہ اول — Page 180
روحانی خزائن جلد ۳ ۱۸۰ ازالہ اوہام حصہ اول مسیح کا مثیل بن کر آوے کیونکہ نبیوں کے مثیل ہمیشہ دنیا میں ہوتے رہتے ہیں بلکہ خدائے تعالیٰ ۱۵۲﴾ نے ایک قطعی اور یقینی پیشگوئی میں میرے پر ظاہر کر رکھا ہے کہ میری ہی ذریت سے ایک شخص پیدا ہو گا جس کو کئی باتوں میں مسیح سے مشابہت ہوگی۔ وہ آسمانی اُترے گا اور زمین والوں کی راہ سیدھی کر دے گا وہ اسیروں کو رستگاری بخشے گا اور اُن کو جو شبہات کی زنجیروں میں مقید ہیں رہائی دے گا۔ فرزند دلبند گرامی و ارجمند مظهر الحق والعلاء كان الله نزل من السماء لیکن یہ عاجز ایک خاص پیشگوئی کے مطابق جو خدائے تعالیٰ کی مقدس کتابوں میں پائی جاتی ہے مسیح موعود کے نام پر آیا ہے۔ واللہ اعلم و علمه احکم۔ جائیکه از مسیح و نزولش سخن رود گویم سخن اگر چه ندارند باورم ۱۵۷ (۱۵۸) کاندر دلم دمید خداوند کردگار کاں برگزیده را ز ره صدق مظهرم موعودم و بحليه ماثور آمدم حیف است گر بدیده نه بینند منظرم رگم چو گندم است و بمو فرق بین است از انسان که آمد است در اخبار سرورم این مقدم نہ جائے شکوک ست و التباس سید جدا کند ز مسیحائے احمرم از کلمه مناره شرقی عجب مدار چوں خودز مشرق است تجلی نیزم اینک منم که حسب بشارات آمدم عیسی کجاست تا به نهد پا به منبرم سہو کتابت معلوم ہوتا ہے آسمان سے “ہونا چاہیے۔(ناشر)