عصمتِ انبیاءؑ — Page 769
سادات کے گھر میں نکاح کی بشارت ۵۲۴،۵۲۵ مسجد مبارک والی پیشگوئی میں تین قسم کے نشان ۵۲۵،۵۲۶ مخالفوں کی انتہائی مخالفت کے باوجود ان کی ناکامی کے متعلق پیشگوئی ۵۲۶ آتھم اور پھر کلارک کے دعویٰ اقدامِ قتل کے وقت مسلمانوں اور عیسائیوں کے مل کر فتنہ سے متعلق پیشگوئی ۵۲۷ آتھم والی پیشگوئی کا خلاصہ کہ جھوٹا سچے کی زندگی میں ہی مرے گا ۵۲۸ عبداللہ آتھم سے مباحثہ اور اپنے متعلق پیشگوئی سننے پر دجال کہنے سے رجوع کرنا اور آخر اخفائے شہادت میں جلد فوت ہونا ۵۴۱تا۵۴۶ آتھم والی پیشگوئی خدا تعالیٰ کی طرف سے جمالی رنگ میں تھی ۵۴۶ مخالفوں کے منصوبوں اورمقدمات اور قتل کے فتووں کے مقابلہ میں حفاظت کے متعلق پیشگوئی ۵۲۸تا۵۲۹ محمد حسین بٹالوی اورمولوی نذیر حسین دہلوی کے فتنۂ تکفیر اور ان کی ناکامی سے متعلق پیشگوئی ۵۳۰،۵۳۱ طاعون سے متعلق رؤیا اور الہامات میں پیشگوئیاں اوران کا وقوع ۵۳۱،۵۳۲ پنڈت دیانند کے مرنے سے تین ماہ پہلے اس کی موت کی پیشگوئی ۵۳۶ عبداللہ خان ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف سے روپیہ آنے سے متعلق پیشگوئی اور اس کا ظہور ۵۳۷ پنڈت ملاوامل کے مرض دق سے شفا پانے کے متعلق پیشگوئی ۵۳۸ براہین احمدیہ کی طباعت کے سلسلہ میں دعا اور جواب کہ بالفعل نہیں اور مدت تک روپیہ نہ آنا ۵۳۸ سفیرروم کی درخواست دعا کے جواب میں دو پیشگوئیاں ۵۶۵ حسین بک کامی سفیر روم کو فرمانا کہ ترکی گورنمنٹ کے شیرازہ میں ایسے دھاگے ہیں جوغداری کی سرشت ظاہر کرنے والے ہیں ۵۶۵،۵۶۶ حضرت مولوی نورالدین کو پیرانہ سالی اور نومیدی کے بعد ایک لڑکے کی خبر جس کے بدن پر پھوڑے ہوں گے ۵۶۷ انی مھین من اراداھانتک کی پیشگوئی کا ظہور ۵۶۷،۵۶۸ سید احمد خان پر کئی قسم کی بلائیں اور مصائب آنے اور وفات کی نسبت پیشگوئی ۵۶۹ سید احمد خان کی جلد وفات کے متعلق پیشگوئی ۵۶۹ چارلڑکوں کی کی موت ۵۷۱،۵۷۲ عبدالحق غزنوی سے مباہلہ کے نتیجہ میں خدائی نشان کا ظہور ۵۷۲ مہر علی شاہ کے محمد حسن کی کتاب کے سرقہ سے پوری ہونے والی پیشگوئی ۵۷۲ جلسہ اعظم مذاہب لاہور میں آپ کے مضمون کے بالارہنے سے متعلق پیشگوئی ۵۷۳ تین کوچار کرنے والا مبارک ۵۷۴ احمد بیگ ہوشیار پوری کے اپنی لڑکی کے کسی دوسرے سے نکاح کرنے کے بعد تین سال کے عرصہ میں مر جانے سے متعلق پیشگوئی ۵۷۴ مقدمہ اقدام قتل از ہنری مارٹن کلارک میں حضور ؑ کے باعزت بری ہونے کے متعلق پیشگوئی ۵۷۴،تا۵۷۹ شیخ مہر علی پر ایک بلا اور مصیبت کے آنے اور صرف آپ کی دعا سے دور ہونے کی پیشگوئی ۵۷۹ ماجھے خاں کے بیٹے شمس الدین پٹواری کے روپیہ بھیجنے سے متعلق پیشگوئی ۵۸۰ صاحبزادی نواب مبارکہ بیگم کی پیدائش سے متعلق پیشگوئی ۵۸۰ آپ کا پیشگوئی کرنا کہ نجف علی میری مخالفت اور نفاق میں باتیں کرتا ہے ۵۸۴ اپنے والد کی وفات سے متعلق الہامی پیشگوئی کا پورا ہونا ۵۸۵ ’’یہ نان تیرے لیے اور تیرے ساتھ کے درویشوں کے لئے ہے‘‘ میں خدا تعالیٰ کے جماعت کے متکفل ہونے کے متعلق پیشگوئی کرنا ۵۸۵ سادات کے خاندان میں شادی اوراس کی تمام ضروریات کے پورا کرنے کے لئے خدائی وعدہ اور اس سے مبارک اولاد ہونے کی پیشگوئی ۵۸۶،۵۸۷