اِعجاز احمدی — Page 190
روحانی خزائن جلد ۱۹ ۱۹۰ اعجاز احمدی نعیمه نزول المسیح وَسَوْفَ تَرَى أَنِّي صَدُوقَ مُؤيَّدٌ وَلَسْتُ بِفَضْلِ اللَّهِ مَا أَنْتَ تَسُطُرُ اور عنقریب تو دیکھے گا کہ میں سچا ہوں اور مدد کیا گیا ہوں۔ اور میں خدا کے فضل سے ایسا نہیں جیسا کہ تو لکھتا ہے وَيُدِى لَكَ الرَّحْمَانُ أَمْرِى فَيَنْجَلِی اَإِنِّي ظَلَامٌ أَوْ مِنَ اللَّهِ نَيرُ اور خدا میری حقیقت تیرے پر ظاہر کرے گا پس کھل جائے گا کہ کیا میں تاریکی ہوں یا نور ہوں اريكَ وَ غَدَّارَ الزَّمَانِ اَبَا الْوَفَا يَدَ اللَّهِ فَالضَّوْضَاءٌ يُخْفى وَيُسْتَرُ میں تجھے اور غدارہ زمانہ ثناء اللہ کو دکھلاؤں گا خدا کا ہاتھ ۔ پس شور و فریا دسب موقوف ہو جائے گی وَيَعْلَمُ رَبِّي مَنْ تَصَلَّفَ وَافْتَرَى وَمَنْ هُوَ عِنْدَ اللهِ بَر مُطَهَّرُ اور خدا میرا جانتا ہے کہ شریر اور مفتری کون ہے اور کون وہ ہے جو اس کے نزدیک نیک اور پاک ہے (۸) أتُطْفِئُ نُورًا قَدْ أُريدَ ظُهُورُهُ لَكَ الْبُهْرُ فِى الدَّارَينِ وَالنُّورُ يَبْهَرُ کیا تو اس نور کو بجھانا چاہتا ہے جس کا ظاہر کرنا ارادہ کیا گیا ہے۔ تجھے دونوں جہانوں میں بدبختی ہے اور نور ظاہر ہوکر رہے گا لَا إِنَّ وَقتَ الدَّجُلِ وَالنُّورِقَدْ مَضَى وَجَاءَ زَمَانٌ يُحْرِقُ الْكِذَّبَ فَاصْبِرُوا خبر دار ہو۔ جھوٹ اور فریب کا وقت گذر گیا۔ اور وہ زمانہ آ گیا جو جھوٹے کو جلا دے گا پس صبر کر وَإِنْ كُنتَ قَدْ جَاوَزْتَ حَدَّ تَوَرُّعٍ فَكَفِّرُ وَ كَذَّبُ أَيُّهَا الْمُتَهَوِّرُ اور اگر تو پر ہیز گاری کی حد سے آگے گزر گیا ہے۔ پس مجھے کا فر کہہ اور تکذیب کر ۔ اے دلیر آدمی ! آيَا أَيُّهَا الْمُوْذِى خَفِ الْقَادِرَ الَّذِي يَشُجُ رُؤُوسَ الْمُعْتَدِينَ وَيَقْهَرُ اے دکھ دینے والے! اس قادر خدا سے خوف کر ۔ جو تجاوز کرنے والوں کا سر توڑتا ہے اور ان پر قہر نازل کرتا ہے إذَا مَا تَلَقَّى قَهُرُهُ يُهْلِكُ الْوَرى فَلَيْسَ بوَاقِ بَعْدَهُ يَا مُزَوِّرُ جب اس کا قہر بھڑکتا ہے تو لوگوں کو ہلاک کر دیتا ہے۔ پھر اس کے بعد اے مزڈر! کوئی بچانے والا نہیں ہوتا وَلَسْتَ تُرَاعِي نَهْجَ رِفْقٍ وَلِيِّنَةٍ كَدَأْبِ تَنَاءِ اللَّهِ تُؤْذِى وَتَأْبُـرُ اور تو نرمی کی راہ کی رعایت نہیں رکھتا۔ اور مولوی ثناء اللہ کی طرح نیش زنی کرتا ہے