اِعجاز احمدی — Page 191
روحانی خزائن جلد ۱۹ ۱۹۱ اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح أَلَا إِنَّ حُسُنَ النَّاسِ فِي حُسْنِ خُلْقِهِمُ وَمَنْ يَقْصِدِ التَّحْقِيرَ حُبُنًا يُحَقَّرُ خبر دار ہو کہ لوگوں کی خوبی ان کے خلق کی خوبی میں ہے اور جو شخص شرارت سے تحقیر کرتا ہے اس کی بھی تحقیر کی جاتی ہے أَ آخَيْتَ ذِنُبا عَايِثًا اَوْ اَبَا الْوَفَا أَوَافَيْتَ مُذَا أَوْ رَأَيْتَ امْرَتُسَرُ کیا تو نے کسی بھیڑیے سے دوستی لگائی یا مولوی ثناء اللہ سے ۔ کیا تو نے مد میں اپنا قدم ڈالا یا امرت سر میں ؟ أَلَا إِنَّ أَهْلَ السَّبِّ يُدْرَى بِلَطْمَةٍ وَ مُجْرِمُ لَطْمِ بِالْهَرَاوَى يُكَسَّرُ خبر دار ہو کہ گالی دینے والا طمانچہ سے متنبہ کیا جاتا ہے اور جوطمانچہ مارنے کا مجرم ہو اُس کو سونٹوں کے ساتھ کوٹا کرتے ہیں فَإِيَّاكَ وَالتَّوْهِينَ وَالسَّبَّ وَالْقَلَى اذَا مَا رَمَيْتَ الْحَجُرَ بِالْحَجْرِ تُنْذَرُ پس تو تو ہین اورگالی اور دشنی سے پر ہیز کر۔ جب تو نے پھر چلایا تو پھر ے ہی ڈرایا جائے گا وَاَعْلَمُ أَنَّ اللَّعُنَ وَالسَّبَّ دَأَبُكُمْ وَمَنْ اَكْثَرَ التَّكْفِيرَ يَوْمًا سَيُكْفَرُ اور میں جانتا ہوں کہ لعنت بازی اور گالی تمہاری عادت ہے اور جو شخص بار بار لوگوں کو کافر کہے گا ایک دن وہ بھی کا فریھہرایا جائے گا وَإِنَّا وَإِيَّاكُمْ أَمَامَ مَلِيْكِنَا فَيَقُضِيْ قَضَايَانًا كَمَا هُوَ يَنْظُرُ (۹) اور ہم اور تم خدا کی آنکھوں کے سامنے ہیں۔ پس وہ ہمارے مقدمہ کو جیسا کہ دیکھ رہا ہے فیصلہ کر دے گا فَإِنْ كُنْتُ كَذَّابًا كَمَا أَنْتَ تَزْعَمُ فَتُعْلَى وَإِنِّي فِي الْأَنَامِ أُحَقَّرُ پس اگر میں جھوٹا ہوں جیسا کہ تو گمان کرتا ہے۔ پس تو اونچا کیا جائے گا اور میں لوگوں میں حقیر کیا جاؤں گا وَإِن كُنتُ مِنْ قَوْمٍ أَتَوْا مِنْ مَّلِيْكِهِمُ فَتُجرى جَزَاءَ الْمُفْسِدِينَ وَتُبْتَرُ اور اگر میں اُن لوگوں میں سے ہوں جو اپنے بادشاہ کی طرف سے آئے ۔ پس تجھے دوسزا ملے گی جو مفسدوں کو ملا کرتی ہے وأَقْسَمُتُ بِاللَّهِ الَّذِي جَلَّ شَأْنُهُ سَيُكْرِمُنِي رَبِّي وَشَأْنِي يُكَبِّرُ اور میں خدا کی قسم کھاتا ہوں جس کی شان بزرگ ہے کہ عنقریب خدا میرا مجھے بزرگی دے گا اور میری شان بلند کی جائے گی شَعَرُنَا مَالَ الْمُفْسِدِينَ وَمَنْ يَعِشُ إِلى بُرْهَةٍ مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ يَشْعُرُ ہمیں انجام کار مفسدوں کا معلوم ہو گیا ہے اور جو شخص کچھ مدت تک زندہ رہے گا اسے بھی معلوم ہو جائے گا وَفِي الْأَرْضِ أَحْنَاسٌ وَسَبْعٌ وَشَرُّهُمْ رِجَالٌ اَهَا نُونِي وَسَبُّوا وَ كَفَرُوا اور زمین میں سانپ بھی ہیں اور درندے بھی مگر سب سے بدتر وہ لوگ ہیں جو میری توہین کرتے اور گالیاں دیتے اور کافر کہتے ہیں