اِعجاز احمدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 166 of 566

اِعجاز احمدی — Page 166

روحانی خزائن جلد ۱۹ ۱۶۶ اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح فَصِرُتُ كَأَنَّى لِلرِّمَاحَ دَرِيَّةٌ وَأُوذِيتُ حَتَّى قِيلَ عَبْدٌ مُّحَقَّرُ پس میں ایسا ہو گیا گویا کہ میں تیروں کا نشانہ ہوں اور میں دکھ دیا گیا یہاں تک کہ لوگوں نے کہا کہ یہ نہایت حقیر انسان ہے وَمَا غَادَرُوا كَيْدًا لَّدَوْسِى وَبَعْدَهُ عَلَى حَضَوْا زَمُعَ الْأَنَاسِ وَثَوَّرُوا اور میرے کچلنے کے لئے کسی مکر کو اٹھا نہ رکھا اور بعد اس کے میرے پر کمپین لوگوں کومشتعل کیا اور برانگیختہ کیا وَلَكِنْ مَالُ الْاَمْرِكَانَ هَوَانُهُمُ وَأُنْزِلَ لِي آي تُنِيرُ وَتَبْهَرُ نگر انجام کار اُن کی رُسوائی ہوئی اور میرے لئے وہ نشان ظاہر کئے گئے جو روشن اور غالب تھے فَأُوصِيكَ يَارِدْفَ الْحُسَيْنِ اَبَا الْوَفَا اَنِبُ وَاتَّقِ اللهَ الْمُحَاسِبَ وَاحْذَرُ پس میں تجھے نصیحت کرتا ہوں اے محمد حسین کے پیچھے چلنے والے خدا کی طرف توبہ کر اور اس مکاسب سے ڈر وَلَا تُلْهِكَ الدُّنْيَا عَنِ الدِّينِ وَالْهَوَى وَ إِنَّ عَذَابَ اللهِ اذْهَى وَأَكْبَرُ اور تجھے دنیا اور ہوا و ہوس دین سے نہ روکے اور خدا کا عذاب بہت سخت اور بڑا ہے وَلَا تَحْسَب الدُّنْيَا كَنَاطِفِ نَاطِفِى اَتَدْرِى بِلَيْل مَسَرَّةٍ كَيْفَ تُصْبِحُ اور دنیا کو شیرینی کی طرح مت سمجھ جو شیرینی بنانے والا تیار کرتا ہے۔ کیا تو خوشی کی رات کو جانتا ہے کہ کس طرح صبح کرے گا اَلَا تَتَّقِي الرَّحْمَنَ عِنْدَ تَصَنُّعِ وَمَنْ كَانَ أَتْقَى لَا اَبَالَك يَحْذَرُ کیا تو خدا سے ڈرتا نہیں اور بناوٹ کرتا ہے اور جو شخص پر ہیز گار ہو وہ ضرور ڈرتا ہے اَلا لَيْتَ شِعرِى هَلْ تُشَاهِدُ بَعْدَنَا مَسِيحَا يَحُطُّ مِنَ السَّمَاءِ وَيُنذِرُ کاش مجھے سمجھ ہوتی ۔ کیا میرے بعد کوئی اور مسیح آسمان سے اترے گا اور ڈرائے گا؟ ده) وَلِلَّهِ دَرُّ مذَكْرِ قَالَ إِنَّهُ يَعَافُ الْهُدَى شِكُسٌ زَنِيمٌ مُّدَعْثَرُ اور اُس ڈرانے والے نے کیا اچھا کہا ہے کہ ایک بد خو ویران شدہ کمینہ ہدایت سے نفرت رکھتا ہے ذَكَرْتَ بِمُدٌ عِنْدَ بَحْثِكَ بِالْهَوَى أَحَادِيثَ وَالْقُرْآنَ تُلْغِى وَتَهْجُرُ تو نے مقام مد میں بحث کرنے کے وقت کہا تھا کہ ہمارے پاس یہ احادیث ہیں اور قرآن کو تو محض کھا اور باطل ٹھہرایا جاتا ہے