حجة اللہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 233 of 494

حجة اللہ — Page 233

روحانی خزائن جلد ۱۲ ربی ۲۳۳ حجة الله موفق و أرسلني لكفء سيولهم وغيض مياه قد عَلَتْ مِن تدفق (۸۵) ر میرے خدا نےجھے بھیا ہے تامیں اسلام کی طرف سے ان کے سیلاب کو بہادوں اور تا میں ان پانیوں کوخشک کروں جو گرتے گرتے زیادہ ہو گئے ہیں وإني من المَوْلى وعُلّمتُ سُبُلَهُ وأُعطيتُ حِكمًا من خبير اور میں خدا تعالیٰ کی طرف سے ہوں اور حکیم توفیق دہندہ سے مجھے حکمتیں عطا ہوئی ہیں فنجيتُ مِن بِدَع الزمان وفتيه أناسا أطاعوني وزادوا تعلقى پس میں نے زمانہ کی بدعتوں اور فتنوں سے ان لوگوں کو نجات دی ہے جنہوں نے میری اطاعت کی اور میر تعلق زیادہ کیا۔ ألم تر كيف يشقُ فُلكى حُبابها وتجرى على راس العدا كالمُصَفِّقِ | کیا تو دیکھا نہیں کہ میری کئی فتنہ کے بھاری پانی کوکیونکر پھاڑ رہی ہے اور ڈیموں کے روں پر میں چلتی ہے کہ اک حال سے دوسرے حال تک پہنچادیتی ہے وأعطيتُ مِن علم الهدى وتأفَّقَتُ بنا شمس جلوته فصرتُ كمشرق اور میں علم ہدایت دیا گیا اور اس کے جلوہ کا آفتاب مجھے پہنچا اور میری افق میں سے نکلا پس میں مشرق کی طرح ہو گیا ولى آية كبرى فمَن غَضَّ بصرَهُ عنادًا فَمَن يعطيه عينَ التأنُّقِ اور میرے لئے نشان عظیم ہے پس جو شخص عناد ے اپنی آنکھ بند کرے اس کو محاسن پر غور کرنے کی کون آنکھ بخشے ألم تر فتن الدهر كيف تكتفتُ وهَبَّت رياح لا كهيجان سَوهَقِ کیا تو دیکھتا نہیں کہ زمانہ کے فتنے کیسے محیط ہو گئے اور ایسی ہوائیں چلیں جو تیز ہوا کا گردباد کیا ہوتا ہے فـجـئـت مـن الــرب الذى يرحم الورى ويُرسل غيما عند قحط مُعَنُزِقٍ پس میں اس رب کی طرف سے آیا جو خلقت پر رحم کرتا ہے اور بادل کو تنگ کرنے والے قحط کے وقت بھیجتا ہے أنا الضيغم البطل الذى تعرفونه ثمال الصدوق مُبيدُ أهل التخلق میں وہ شیر بہادر ہوں جس کو تم پہچانتے ہو پناہ راستباز کی اور دروغ گو کو ہلاک کرنے والا عـلـى مـوطــن يخشى الكذوبُ هلاكه نقوم بصَمُصَامِ حَدِيدٍ وأَذلَقِ اس میدان میں جو جھوٹا اپنی موت سے ڈرتا ہے ہم تیز تلوار کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں فـمــن جـاء نــا فـي موطن الحرب والوغى يُداسُ ويُسحَق كالدواء المدقق پس جو شخص لڑائی کے میدان میں ہمارے پاس آیا پس وہ پیسا جائے گا جیسا کہ دوائی پیسی جاتی ہے و والله ألقيتُ المراسي للعدا وقمتُ لسلم أو لحرب مُمَزَّقِ اور بخدا میں نے دشمنوں کے لئے لنگر ڈالا ہے اور میں صلح کیلئے کھڑ ہواہوں اور اس لڑائی کے لئے جو ٹکڑے ٹکڑے کرنیوالی ہے