حجة اللہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 216 of 494

حجة اللہ — Page 216

روحانی خزائن جلد ۱۲ ۲۱۶ حجة الله ٦٨ من الغواية، و تنكشف عليهم أبواب الهداية ، ويأتونى توابين باز آجائیں اور ان پر ہدایت کی راہیں کھل جائیں اور تو بہ اور تصدیق کی حالت میں میرے پاس مصدقين۔ آئیں ۔ فإن كنتَ تُعاهدني على هذا، ولستَ كالذى نقض العهد و آذَى، فقُم بهذا پس اگر تو اس بات پر میرے ساتھ معاہدہ کرتا ہے اور تو ایسا آدمی نہیں کہ عہد کو توڑے اور دکھ الشوط للنضال، وأتنى حالفًا بوجه الله ذى الجلال، وأشهد عليه عشرةَ عَدْلِ من دیوے۔ پس اس شرط کے ساتھ لڑائی کیلئے کھڑا ہو اور خدا کی قسم کھا کر میرے پاس آجا اور اس پر دش الرجال ، ثم اشتهره بعد طبعه بصدق البال، فترانی بعده حاضرًا عندک فی عادل گواہوں کی گواہی کرلے ۔ پھر وہ مضمون چھپوا کر مشتہر کر دے۔ پس بعد ا سکے تو مجھے بلا توقف اپنے الحال، كبازى متقضى على طيور الجبال، فتُمزَّق كل ممزق بإذن پاس حاضر پائے گا ایسا جیسے باز جو پہاڑ کے پرندہ پر پڑتا ہے پس اسوقت تو بحکم جناب الہی ٹکڑے ٹکڑے کیا ربّ العالمين ۔ جائے گا۔ هذا عهد بـیـنـی و بینک، ليظهر منه مینی او مینک، وليهلك من كان من الكاذبين ۔ یہ وہ عہد ہے جو مجھ میں اور تجھ میں ہے تا کہ میرا یا تیرا جھوٹ ظاہر ہو جائے۔ اور تا کہ جھوٹا ہلاک ہو جائے۔ اور جھوٹ اس وإن الكذب يُخزى أهله، ويُـحـرق رحـلـه ولـكـنـكـم لا تبالون الله ويوم الإخزاء ، کے اہل کو رسوا کرتا ہے اور اسکے اسباب کو جلا دیتا ہے لیکن تم لوگ خدا اور اسکے رسوا کرنے کے دن کی پرواہ نہیں کرتے ۔ اور وتقولون ما تشاء ون بترك الحياء ألا إن لعنة اللـه عـلـى الـمــزورين، الذين حیا کو ترک کر کے جو چاہتے ہو کہتے ہو۔ خبردار ہو کہ جھوٹ کو آراستہ کرنے والوں پر خدا کی لعنت ہے۔ وہ لوگ جو