حجة اللہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 215 of 494

حجة اللہ — Page 215

۲۱۵ روحانی خزائن جلد ۱۲ حجة الله من هلك بالبينة۔ فإن اتفق أن أُغلب في النضال، وتغلب في محاسن المقال، ۶۷ کے ساتھ ہلاک ہوا وہ ہلاک ہو جائے ۔ پس اگر یہ اتفاق ہو گیا کہ میں مغلوب ہو گیا اور بلاغت میں تو غالب فأتوب على يدك بالإخلاص التام، وأحسبك من الأتقياء الكرام، وإن اتفق أنّ | آیا پس میں تیرے ہاتھ پر اخلاص سے تو بہ کروں گا اور تجھے نیک بخت بزرگوں میں سے سمجھوں گا ۔ اور اگر الله أظهر غلبتي في الجدال، فما أريد منك شيئا إلا أن تتوب في الحال، وتبايعني یہ اتفاق ہوا کہ میں غالب آ گیا۔ پس میں تجھ سے بجز تو بہ کے اور کچھ نہیں چاہتا اور نیز کہ اسی وقت بکمال بالتذلّل والانفعال وتُصدّق دعواتي بصدق البال، وتدخل في سلک جماعتی | تذلل مجھ سے بیعت بھی کرے اور صدق دل سے میرے دعوے کی تصدیق کرے ۔ اور جلدی سے میری بالاستعجال ، وتؤثرني على النفس والعرض والمال۔ فإن كنتَ رضيت بهذه جماعت میں داخل ہو جائے ۔ اور اپنی جان اور آبرو اور مال پر مجھے اختیار کرے۔ پس اگر تو اس شرط سے راضی الشريطة، فتعال تعال بصحة النيّة، واشْهَدُ مجمع الحى، ليتبين الرشد | ہو گیا۔ پس صحت نیت کے ساتھ آجا آجا اور ایک مجمع میں حاضر ہو تا کہ رُشد اور گمراہی میں فرق ہو جائے ۔ من الغـي وتـعـلـم أنـى ما أريد فى هذه الدعوة، أن تحسبـنـى الـنـاس أديبا في اور تو جانتا ہے کہ میں اس دعوت میں یہ نہیں چاہتا کہ مجھے لوگ عربی میں ادیب سمجھیں اور میں اس بات کی العربية، ولا أبالى أن يــرمــونــي بجهالة، أو يـقـولـوا أُمـى لا يطلـع عـلـى پر واہ نہیں رکھتا کہ لوگ مجھے جاہل کہیں۔ یا یہ کہیں کہ ایک نا خواندہ ہے اسکو ایک صیغہ بھی معلوم نہیں ۔ میں تو صيغة، إن أريدُ إلَّا إقامة الآية، وإثبات الدعوى بهذه البينة، ليتم صرف نشان کو قائم کرنا چاہتا ہوں اور اس دلیل کے ساتھ دعوے کو ثابت کرنا میرا مقصد ہے ۔ تا لوگوں حجة اللــــه عـلـــى الناس، وليـنـجـو الـخـلـق مــن الوسواس، ولـيـمـتـنـعـوا پر خدا کی حجت پوری ہو جائے اور تا شیطان سے لوگ نجات پاویں اور تا گمراہی