حجة اللہ — Page 191
۱۹۱ روحانی خزائن جلد ۱۲ حجة الله العين، وطوى قصة كيف وأين، وأتم الحجّة على المنكرين ۔ فالحمد لله الذي كفاني من (۴۳) فتح کو دکھلا دیا اور کیونکر اور کہاں کے قصہ کو لپیٹ دیا اور منکروں پر حجت پوری کر دی۔ پس اس خدا کو تعریف ہے کہ بغیر میری تدبیر غير تدبيري، وجعل لي فرقانا وفرّق بين قبيلي و دبيرى ۔ و كنتم لا تُصْغُون إلى العظات کے میرے لئے کافی ہو گیا اور مجھ میں اور میرے مخالفوں اور دوستوں اور دشمنوں میں ایک امر فارق پیدا کر دیا اور تم لوگ نصیحت کی ولا تحفظونها بل تؤذون بالكلم المحفظات، فدق الله رأسكم بالآيات، وجاء كم طرف کان نہیں دھرتے تھے اور نصائح کو یاد نہیں رکھتے تھے بلکہ غصہ دینے والے لفظوں کے ساتھ یاد کر تے تھے۔ پس خدا تعالیٰ سلطانه بالرايات، وأدّبكم بالزجر والغضب، لتأخذوا نفوسكم بهذا الأدب فلا تستنوا نے نشانوں کے ساتھ تمہارے سر کوکوفتہ کیا اور اسکی حجت جھنڈوں کے ساتھ تمہارے پاس آئی اور خدا نے زجر اور غضب کے ساتھ استنان الجياد، وفكروا في فعل ربّ العباد، لعلكم تُعصمون كالراشدين ۔ما لكم تمہیں ادب دیا ہے تا تم اس ادب پر قائم ہو جاؤ۔ پس تم تیز گھوڑوں کی طرح سرکشی مت کرو اور خداتعالیٰ کے فعل میں غور کرو تا تم تتکایـدكـم كلمات الحق والصواب، وتميلون من اليقين إلى الارتياب، ولا تتركون رشیدوں کی طرح بچ جاؤ تمہیں کیا ہوا کہ حق اور صواب کے کلمے تم پر گراں گذرتے ہیں اور یقین سے شک کی طرف جاتے ہو۔ سبل المجرمين؟ اور مجرموں کی راہ نہیں چھوڑتے وانظروا إلى آيات رأيتموها، وخوارق شاهدتموها ، أهذه من المكائد الإنسانية، أو من | اور ان نشانوں کی طرف نظر کرو جن کو تم دیکھ چکے ہو اور ان خوارق کی طرف جن کو تم مشاہدہ کر چکے ہو۔ کیا یہ انسانی فریبوں سے الطاقة الربانية؟ وإنّي عزمت عليكم فاشهدوا إن كنتم مقسطين ۔ وإنه من كان أُعطى حظا من ہے یا خدا کی طاقت سے اور میں تمہیں قسم دیتا ہوں پس گواہی دوا گر منصف ہو اور وہ شخص جو تقویٰ میں سے کچھ حصہ دیا گیا ہے اگر چہ التقوى، ولو كمصاصة النوى، فلا يكتم شهادة أبدا ۔ وأما الذى اتبع الهوى، وما | گٹھلی کے چھلکے کے موافق دیا گیا ہو پس وہ کبھی گواہی کو پوشیدہ نہیں کرے گا مگر وہ شخص جو ہوا و ہوس کا پیرو ہوا اور خدا سے