حقیقة المہدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 520 of 550

حقیقة المہدی — Page 520

یسوع کا یوز (آسف) بننا قرین قیاس ہے جیسے انگریزی میں جینرس ۱۶۷ ح، ۱۹۶ اس بات کی تردید کہ یوز آسف سے مراد زوجہ آصف ہے ۱۶۱ ح در ح خان یار سری نگر میں آپ کی قبر کا پایاجانا اور تبت سے ایک انجیل کا ملنا ۱۶۱ ح، ۲۱۱ آپ کے مزار کے متعلق تحقیق پر مبنی مولوی عبد اللہ کشمیری کا خط جس میں ان علامات کا ذکر ہے کہ یوز آسف مسیح ہیں ۱۶۷ تا ۱۷۰، ۱۹۵ نقشہ مزار یوز آسف نبی ۱۷۱ قبر کا ہونا آپ کے اسرائیلی نبی ہونے کی دلیل ۱۶۹ آپ کی قبر سے متعلق تاریخ کشمیر اعظمی کا حوالہ کہ یہ پیغمبر کی قبر ہے کسی حواری کی نہیں ۱۷۲ آپ کی تعلیم کی انجیل کی اخلاقی تعلیم سے مشابہت ۲۱۲ ح یوسف (حضرت مریم ؑ کا منگیتر) ۳۰۰ ح یونس علیہ السلام ۲۳۴ مسیح کا آپ کے مچھلی کے قصہ کو اپنے قصہ سے مشابہت دینا ۱۶۵ ح، ۲۱۰ ح، ۳۵۱ یہودا (پسر حضرت یعقوب ؑ ) ۲۸۴، ۲۹۸ ح یہودا اسکریوطی آپ مسیح کے خزانچی تھے ۳۸۵ یہونتن(بنی اسرائیل کے شجرہ نسب میں مذکور نام) ۳۰۰ ح