حقیقة المہدی — Page 511
مسیح اور فرض تبلیغ ملک شام میں تین برس تک یہودکو تبلیغ ۱۵۵ آپ کا ملک ہند آکر قوموں کو وعظ کرنا ۱۶۲ح ممالک ہند کے یہود کو پیغام پہنچانے کی خواہش ۱۶۷ح مسیح اورمسلمان عام مسلمانوں کے آپ کی طرف منسوب کردہ معجزے ۳۹۰ مسلمانوں کے ان عقائد کا ذکر جن سے آنحضرتؐ پر آپ کی فضیلت ظاہر ہوتی ہے ۳۹۰، ۳۹۱ مسیحؑ کا آسمان پر جانا مسیح کے آسمان پر جانے سے مراد ۲۱۱ح آپ مع جسم عنصری ہرگز آسمان پر نہیں گئے ۱۷۶،۲۰۹ آپ کا رفع قرآن وحدیث میں عیسیٰ کے لئے صعود کا لفظ نہیں آیا بلکہ توفّیکے بعد رفع آیا ہے ۳۵۳ قرآن میں عیسیٰؑ کے رفع کے ذکر کی حکمت ۳۵۳ مسیح کی آمد ثانی مسیح کی بنفس نفیس آمد ثانی کے ردّ میں قرآن و حدیث اور توریت کے دلائل ۲۷۸، ۲۷۹ یہ قول کہ عیسیٰ نے آنحضرت ؐ کو کہا تھا کہ پھر میں دنیا میں آؤں گا کا جواب ۳۸۹ براہین احمدیہ میں مسیح موعود ؑ کا آپ کے واپس آنے کا اعتقاد ظاہر کرنا اور اس کی وضاحت ۲۷۲ مسیح کے دوبارہ آنے کی پیشگوئی کو ظاہری معنوں پر محمول کرنا آپ کی نبوت سے انکار کرنا ہے ۲۷۸ نزولِ مسیح(دیکھئے مضامین میں نزولِ مسیح) الوھیتِ مسیح کا ردّ عیسیٰ انسان تھے خدا نہیں تھے ۳۶۹ عقلی دلائل سے الوہیت مسیح کی تردید ۳۳۴‘۳۳۵ آپ کی بن باپ پیدائش اور زندہ آسمان پر موجود ہونا آپ کی خدائی کی دلیل نہیں بن سکتی ۳۸۲ح وفاتِ مسیح(دیکھئے مضامین میں وفاتِ مسیح) قبر مسیح کشمیرسری نگر محلہ خانیارمیں شہزادہ یوز آسف نبی اللہ کے مزار سے متعلق تحقیقات کے بعد ملنے والی تفصیلی معلومات اور مزار کا نقشہ ان سے ثابت ہوتا ہے کہ بلا شک وشبہ یہ عیسیٰؑ کی قبر ہے ۱۶۷ تا ۱۷۱ آپ کا ایک سو بیس برس عمر پا کر کشمیر میں مدفون ہونا ۱۵۴،۱۵۵،۱۶۱ح،۱۷۶،۱۹۱، ۱۹۲ عیسیٰؑ کے کشمیر آنے اور فوت ہونے کے قطعی دلائل ۱۷۰ح آپ مثیل موسیٰ نہیں یہ دعویٰ کہ یسوع موسیٰ کی طرح مبخی تھا اس لئے مثیل موسیٰ ہے کا تفصیلی جواب ۲۹۱، ۲۹۲ آپ اور پیشگوئیاں یہود کا آپ سے اختلاف کرنے کی پیشگوئی ۳۲۲ توریت میں سیلا کے آنے کی پیشگوئی اور اس سے مراد ۲۸۵ پہلی کتب میں آپ کے متعلق دو طور کی پیشگوئیاں ۲۶۲ مسیحؑ یہود کی امیدوں کے مطابق بادشاہ ہو کر نہ آئے اور نہ غیر قوموں سے لڑے ۱۹۴ یونس ؑ کے مچھلی کے قصہ کو اپنے قصہ سے مشابہت دینے میں حکمت ۱۶۵ح، ۲۱۰ح، ۲۱۱ح ایلیا کی آمد ثانی کی پیشگوئی اور آپ کی تاویل(دیکھئے ایلیا) حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ۱۴۹، ۱۵۳، ۱۷۷‘ ۱۷۹، ۱۸۹ ح، ۲۰۱، ۲۱۳، ۳۷۱، ۳۷۲، ۳۷۳ ح آپ کا چودہویں صدی کے سر پر ظہور ۲۵۵ آپ پر آپؐ کا مسیح موعود ہونا کھل جانا ۹۸ مسیح موعود کے اس زمانہ اوراس ملک میں ہونے پر خدا کا شکر کرنے کی نصیحت ۹۲ محمد حسین بٹالوی کی آپ کی نسبت تعریفی عبارات ۲۰۰ دنیا کی مشکلات کے لئے مسیح موعود ؑ کی قبولیت دعا ۴۰۷ مسلمانوں کو پادریوں کے مکر کے بارہ میں نصیحت ۱۰۰ح خاندان کا تعارف اور حالات اپنے اورآباؤ اجداد کے حالات کا ذکر ۴۷